میڈیا کو دھمکانے والے وکیل رہنماعمیر بلوچ کو نوٹس جاری، لائسنس معطل
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )صحافیوں کو دھمکی دینے والے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد عمیر بلوچ کو عدالت میں پیشہ ورانہ رویہ اور توہین کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیاگیا
!-->!-->!-->!-->!-->…
اسلامی یونیورسٹی، طلبہ تصادم،1جاں بحق،21 زخمی،لیاقت بلوچ بھی موجود تھے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) اسلامی بین الاقوامی یونیورسٹی اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کی موجودگی میں جمعیت کی تقریب پر مخالف طلبہ تنظیم کےحملہ میں ایک طالب علم جاں بحق، 21 زخمی ہوگئے.
بین الاقوامی اسلامی!-->!-->!-->…
خیبر پختون خوا، پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے، کل تعداد 98 ہو گئی
فوٹو : فائل
پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختون خوا میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ ئے ہیں ان میں سے 3 کیسز صرف لکی مروت کے ہیں جب کہ ایک پولیو وائرس کی ٹانک سے تصدیق ہوئی ہے۔
خیرخواہ میں نئے پولیو کیسز سامنے آنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے،!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب کی جیل میں آتشزدگی، 3 قیدی جاں بحق، 21 زخمی
الریاض (ابرار تنولی) سعودی دارلحکومت الریاض کی الملز جیل میں آگ لگنے سے 3 قیدی جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے ہیں.
محکمہ جیل خانہ جات کے ترجمان نے کہا ہے کہ الملز جیل میں آگ آج جمعرات کی صبح 5 بجے لگی تھی۔’آتشزدگی جیل کے وارڈ!-->!-->!-->…
پنڈی ٹیسٹ، بارش کے باعث صرف20اوور کاکھیل ہوسکا
فوٹو: اے ایف پی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی بارش کاراج رہااور صرف 20اووز کا کھیل ہو سکا ۔
دوسرے دن کے کھیل میں سری لنکا کی مزیدایک!-->!-->!-->!-->!-->…
وکیل رہنما کی میڈیا کو دھمکی، اسلام آباد ہائیکورٹ داخل نہیں ہونے دوں گا
ویڈیو : ٹوئٹر طیب خان
https://twitter.com/TayyabGulfam/status/1205031264014741504
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد کے وکلاء بھی لاہور میں اسپتال پر حملہ کرنے والے جتھے کے حق میں وکالت کرنے لگے، ڈاکٹروں کے بعد میڈیا کے!-->!-->!-->!-->!-->…
آصف علی زرداری کو رہا کر دیا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی کےرہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کو اڈیالہ جیل سے ضروری قانونی کارروائی کے بعد آج رہا کر دیا گیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کی تھی .
!-->!-->!-->…
وزیراعظم کا فیاض چوہان کو ٹیلیفون،خیریت پوچھی، وکلاء ایشو کی تفصیلات لیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کو ٹیلیفون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی اور پی آئی سی واقعہ سے متعلق تفصیلات حاصل کیں۔
فیاض الحسن چوہان سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کسی کو ہسپتالوں پر بلوے کی اجازت!-->!-->!-->…
لاہور، پی آئی سی حملہ، 250 وکلاء کے خلاف مقدمات درج، ڈاکٹروں کی ہڑتال
فوٹو : فائل
لاہور (ویب ڈیسک ) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے میں ملوث 250 سے زائد وکلا کے خلاف دو مقدمات درج کئے گئے ہیں، 15 سے زائد کو نامزد باقی نامعلوم ہیں ۔
وکلاء کے خلاف درج کیے گئے مقدمات میں دہشت گردی،!-->!-->!-->!-->!-->…
لاہور، اسپتال پر وکلاء حملے کا سبب بننے والی ویڈیو
فوٹو : فائل ،ویڈیو ٹوئٹر
https://twitter.com/MurtazaViews/status/1204836420080328706
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وہ ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے جوکہ لاہور میں ڈاکٹروں اور وکیلوں میں جھگڑا کا سبب بنی اور مشتعل وکلاء کے اسپتال!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے پاکستان کا دورہ کرنے پر سری لنکن ٹیم وآفیشل کا شکریہ ادا کیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان پر سری لنکا کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہےکہ کہ آپ کے دوستانہ اور مثبت فیصلہ سے ایک بار پھر پاکستان کے میدان آباد ہوئے ہیں.
یہ بات وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ!-->!-->!-->…
جدہ ،پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید کا "شمیسی حراستی مرکز”کا دورہ
جدہ (ابرار تنولی + شاہ جہأں شیرازی)پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید نے"الشمیسی حراستی مرکز"،(ترحیل) جدہ کا دورہ کیا۔ انچارج قونصلر امورپاکستان قونصلیٹ جدہ محمد حسن بھی ان کے ہمراہ تھے .
قونصل جنرل نے دورے میں سعودی وزارت خارجہ کے شمیسی کے!-->!-->!-->…
کالے کوٹ والے چند سو جنونی،معاشرے کو ہمیشہ پڑھے لکھے جاہلوں نے نقصان پہنچایا
تجزیہ. ایثار رانا
لاہور : آج پاکستانی قوم ایک بار پھر پوری دنیا کے سامنے اپنی اصل شکل میں سامنے آگئی،ہم نے ایک بار پھر بتا دیا کہ ہم بطور قوم ایک اجڈ جنگجو نفرت کی آگ میں کھولتے بے رحم لوگ ہیں.
افسوس اس معاشرے کی تباہی میں کسی ان!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیر خارجہ شاہ محمود کی سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات
ریاض (شاہ جہاں شیرازی+ ابرار تنولی )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے سعودی دفتر خارجہ میں ملاقا ت کی کی ہے.
ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات،مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور اہم علاقائی و!-->!-->!-->…
وکلاء کے اسپتال پر حملے سے میرا سر شرم سے جھک گیا، اعتزاز احسن
لاہور(ویب ڈیسک )پیپلزپارٹی کے رہنما اور ماہر قانون دان بیرسٹر چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ 55 سال سے میرا اس شعبے سے تعلق ہے لیکن پی آئی سی واقعہ کی وجہ سے میرا سر شرم سے جھک گیا ہے۔
لاہور میں وکلاء کی طرف سے اسپتال پر دھاوا کے!-->!-->!-->…
پنڈی ٹیسٹ،سری لنکا نے پہلے دن 5 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنا لئے
فوٹو : ٹوئٹر پاکستان کرکٹ
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سری لنکا نے پنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کیخلاف 5 وکٹوں پر 202 رنز بنالیے، کم روشنی کے باعث کھیل وقت سے پہلے ختم کرنا پڑا۔
سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے نے ٹاس جیت کر پہلے!-->!-->!-->!-->!-->…
وکلاء کا اسپتال پردھاوا، خاتون دم توڑ گئی، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کر لی
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور(ویب ڈیسک) وکیلوں کے ایک گروپ نے لاہورکے امراض قلب کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بول دیا اور آپریشن تھیٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی، زیر علاج ایک خاتون دم توڑ گئی.
وزیراعظم عمران خان نے پی آئی!-->!-->!-->!-->!-->…
ترجمان پاک فوج کی کور کمانڈرز کانفرنس پر آج ہونے والی پریس بریفنگ ملتوی
فوٹو : فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کور کمانڈرز کانفرنس کے حوالے سے سے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے۔
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور آپریشنل مصروفیت کی وجہ سے پشاور!-->!-->!-->!-->!-->…
آصف علی زرداری کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کی ضمانت منظور رہا کرنے کا حکم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کی.
چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے!-->!-->!-->…
راولپنڈی ٹیسٹ، سری لنکا نے لنچ تک بغیر کسی نقصان کے 89 رنز بنا لئے
فوٹو : ٹوئٹر پاکستان کرکٹ
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں کھانے کے وقفہ تک سری لنکا نے بغیر کسی نقصان کے 89 رنز بنا لیے.
ابھی جب دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے!-->!-->!-->!-->!-->…