وزیراعظم نے کراچی میں جزیرے بنڈل آئی لینڈ کا معاملہ پھر اٹھا دیا
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ سندھ سے کراچی کے جزیرے بنڈل آئی لینڈ پر غورکرنے کا کہا ہے اور ساتھ یہ بھی کہاہے کہ کراچی میں ترقی کے لیے صوبائی اور وفاقی حکومت کو ملکر کام کرنا ہوگا۔
عمران خان نے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اعلان کردہ ٹیم میں چھانٹی و تبدیلیوں کا فیصلہ
فوٹو:ِفائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے اور اب نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کارکردگی کی بنیاد پرٹیم میں تبدیلیاں کی جائیں گی۔
پاکستان کی…
سابق گورنر سندھ زبیر عمر کا اپنی ویڈیوز لیک ہونے پر ردعمل
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)نواز شریف کے ترجمان اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر کا سوشل میڈیا پر موجود اپنی ویڈیوز کے بارے میں ردعمل سامنے آ گیاہے۔
مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے حوالے سے کہاہے کہ…
مغربی ممالک پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتے ہیں، وزیرخارجہ
لندن( ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں، مغربی میڈیا چاہے تو آکر دیکھ لے، مغربی ممالک پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتے ہیں۔
لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ…
بیانیہ کا میچ پژ گیا، مریم نواز اور حمزہ شہباز آمنے سامنے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اورمسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر آمنے سامنے آگئے ہیں۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے…
یو سی 89 کے معززین ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل
راولپنڈی(ویب ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے چک جلال دین یونین کونسل نمبر 89 میں متحرک سیاسی اور سماجی کارکن عبداللہ صابر اور حاجی شبیر نے خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا.
حاجی صابر کے گھر میں پاکستان مسلم لیک نواز میں…
موٹر وے پر سفر کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی
کراچی ( ویب ڈیسک ) موٹر وے کے ذریعے سفر کرنے کے لیے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی ، محکمہ داخلہ سندھ نے ٹرانسپورٹ سیکٹر سے متعلق کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔
یہ حکم نامہ صوبہ سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے…
پاکستان کی چینی صوبہ جیلین کیساتھ7ارب کی تجارت ،فرنیچر کا پاکستانی تاجر
چھانگ چھُن(شِنہوا)شمال مشرقی ایشیا ایکسپو چین کے شمال مشرقی صوبہ جیلین کے صدرمقام چھانگ چھُن میں جاری ہے،نمائش کے دوران فرنیچر کے پاکستانی تاجر علی عثمان کے بوتھ نے اپنی نفیس نمائش کی وجہ سے سیاحوں کی خصوصی توجہ حاصل کی ہے۔
52سالہ علی…
چیئرمین نیب کا انتخاب، حکومت نے شہباز شریف کو لال جھنڈی دکھا دی
جہلم( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت کی طرف سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ساتھ نئے چیئرمین نیب کے انتخاب کیلئے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدر ی جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے نیب نے شہباز شریف کو ملزم…
تناول کو ترقیاتی پیکیج دیں گے ن لیگ نے جھوٹے وعدے کئے، مشیر وزیراعلیٰ
مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پارلیمانی سیکرٹری بلدیات اور وزیراعلیٰ کے مشیر حاجی فضل الٰہی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان جلد مانسہرہ کے علاقہ تناول کا دورہ کرکے کوہ بھینگڑہ کا سیاحتی مقام کا درجہ دینے کے علاوہ تناول کیلئے…
نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کااندراج پاکستان کیخلاف سازش ہے
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کا اندراج پاکستان کے خلاف سازش ہے اس میں مریم نواز سمیت چھ افراد ملوث ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شہباز گل کا کہنا…
پنجاب میں مختلف کارروائیوں میں8دہشتگرد گرفتار، اسلحہ وبارودی مواد برآمد
فوٹو: فائل
لاہور( ویب ڈیسک)پنجاب میں خصوصی کارروائیوں کے دوران 8دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیاہے جن کے قبضہ سے بارودی مواد، اسلحہ اور بم بنانے کا دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔
اس حوالے سے ترجمان کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق صوبے بھر…
کشمیر کا وہی مسلمہ حل ہے جو اقوام متحدہ نے تسلیم وتجویز کیا، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ایک بار پر پھر کشمیر ، امت مسلمہ کے مسائل اور دنیا بھر میں اسلامو فوبیا پر بات کی اور ایک عالمی برادری کو مسلمہ تنازعہ…
خلیج بنگال میں سمندری طوفان، گلاب، کے اثرات کراچی پر بھی پڑیں گے
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خلیجِ بنگال میں بننے والا سائیکلونک طوفان کو گلاب کا نام دیاگیاہے اور شمالی آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں طوفان کے اثرات کراچی میں بھی ہوں گے اور بارش کاامکان ہے۔
سائیکلون کا الرٹ بھارتی محکمہ موسمیات کی طرف سے…
نیوزی لینڈٹیم کو بھارت سے جعلی ای میل پردھمکی دی گئی، فواد چوہدری
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سابق ترجمان ٹی ٹی پی احسان اللہ احسان کے نام سے جعلی فیس بک اکاونٹ بنا بھر اسی اکاوئنٹ نے دھمکیاں دی گئیں اورنیوزی لینڈ ٹیم کو کھیلنے سے منع اور واپس پہنچنے کی…
سائنو ویک اور سائنو فارم کی مزید 1 کروڑ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت پاکستان کی خریدی گئی انسدادِ کورونا ویکسین، سائنو ویک اور سائنو فارم کی 1 کروڑ خوراک پاکستان پہنچا دی گئی۔
سائنو ویک ویکسین کی مزید 30 لاکھ اور سائنو فارم کی مزید 70 لاکھ ویکسین کی خوراکیں پاکستان…
افغان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آئی سی سی کی وارننگ
دبئی ( ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو وارننگ دی ہے کہ وہ طالبان کا جھنڈا استعمال نہ کرے اگر ایسا کیا تو اسے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
افغانستان کی مخالف کرنے والے ممالک نے کرکٹ میں…
کرپٹ سسٹم سے فائدہ اٹھانے والے الیکٹرانک ووٹنگ کے مخالف ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ایم این ایز کہتے ہیں اگر ترقیاتی فنڈز نہ ملیں تو وہ الیکشن ہار جائیں گے،جبکہ کبھی ترقیاتی فنڈز سے الیکشن نہیں جیتے جاتے،حکومت کی کارکردگی سے الیکشن جیتیں گے۔
اسلام آباد میں…
وزیراعظم سے ملاقات کیلئے قومی ٹیم کے کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے منتخب قومی ٹیم چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کی قیادت میں آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرے گی، کچھ کھلاڑی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم یہ…
بھونجہ میں سڑک اور پل کیلئے 3 کروڑ منظور ہوئے،احمد شاہ
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعلی کے معاون خصوصی سیداحمد حسین شاہ سے پشاور میں بھونجہ کے وفد کی ملاقات کی ہے جس میں انھیں بھونجہ کے مسائل سے آگاہ کیا ہے.
ملاقات کرنے والے وفد میں مجیب الرحمان, محمد اشرف , ذوالفقار علی شامل تھے وفد نے…