صدرٹرمپ کی جانب سے کوئی خط موصول ہوا نہ امریکا سے مذاکرات ہو سکتے ہیں،ایران

فائل:فوٹو تہران: ایران نے کہا ہے کہ اسے ابھی تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے حوالے سے کوئی خط موصول نہیں ہوا، موجودہ صورتحال میں امریکا سے براہ راست مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق…

او آئی سی کا عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کا اعلان

فائل:فوٹو جدہ: اسلامی تعاون تنظیم نے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کا اعلان کر دیا۔سربراہ او آئی سی حسین ابراہیم طحہ نے کہا کہ ، فلسطینی عوام کی جبراً نقل مکانی جیسے بیانات کو مسترد کرتے ہیں۔ جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ

فائل:فوٹو کراچی :ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی۔ ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاوٴ 28 ڈالر اضافے سے 2921 ڈالر فی اونس ہے۔

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اور سوشل میڈیا ٹیم جے آئی ٹی کے سامنے پیش

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریکِ انصاف کی مرکزی قیادت اور سوشل میڈیا کی ٹیم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر، روٴف حسن اور شاہ فرمان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا…

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست فوری نمٹانے کیلئے متفرق درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت یابی اور وطن واپس لانے کی درخواست فوری نمٹانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی…

نئے حلف اٹھانے والے وفاقی وزراء ،معاونین خصوصی اور مشیران کو قلمدان تفویض

فائل:فوٹو اسلام آباد: نئے حلف اٹھانے والے وفاقی وزراء ،معاونین خصوصی اور مشیران کو قلمدان سونپ دیئے گئے، کابینہ ڈویژن نے وزرا ء اور وزرائے مملکت کے قلمدانوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر طارق فضل چودھری وفاقی وزیر…

پاک آئی ایم ایف مذاکرات، بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد ،گیس ٹیرف نافذ کرنے کا…

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں بجلی کے صارفین کے لیے قیمتوں میں کمی سے متعلق بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔جبکہ نیٹ میٹرنگ صارفین سے خریدی گئی بجلی کے ٹیرف میں…

پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری آگئی، عوام کے لیے آڈیو پیغام جاری

فائل:فوٹو ویٹی کن:کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری آگئی، انہوں نے اسپتال کے بستر سے عوام کے لیے پہلا آڈیو پیغام جاری کر دیا۔ ویٹیکن کے مطابق ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کو گزشتہ روز سانس کی آمد و رفت…

وزیراعظم نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی۔ سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیا ایس آر او جاری کر دیا۔ نئے ایس آر او کے مطابق گریڈ 22 میں پروموشن کیلئے کسی افسر…

۔ 26 نومبر احتجاج، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق تین مقدمات میں بشریٰ بی بی کی 24 مارچ تک عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا ۔ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 1 کے ڈیوٹی جج طاہر عباس…

ارشد شریف قتل کیس، حکومت کو روزانہ کی بنیاد پر ہونیوالی پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کاحکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیس میں حکومت کو روزانہ کی بنیاد پر ہونیوالی پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کاحکم دے دیا۔جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ خاتون اکیلی کینیا میں کیس لڑ رہی ہے…

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیاہے ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ (بروز پیر) سہ 3 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں طلب کیا ہے۔ صدرمملکت آصف علی…

صدرٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا پر ٹیرف موٴخر کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا پر ٹیرف موٴخر کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔ برابری کا ٹیکس تمام ممالک پر بلا تفریق لگایا جائے گا۔ امریکی صدر نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 25 فیصد…

ٹڈاپ کرپشن کیس، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 3 مقدمات میں بری

فائل:فوٹو کراچی: وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کیس میں 3 مقدمات میں بری کر دیا۔ ٹڈاپ کرپشن کیس کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت ہوئی، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔…

یمن تنازع سنگین انسانی، سیاسی، اقتصادی اور ماحولیاتی بحران کو جنم دے رہا ہے، منیر اکرم

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کیلئے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور دے دیا۔ سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو یمن میں بگڑتی صورتحال پر تشویش ہے، یمن تنازع…

ملک بھر میں گزشتہ سال دہشتگرد حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 45 فیصد بڑھ گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ سال دہشتگرد حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 45 فیصد بڑھ گئی۔ انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں دہشتگردی کے دوران ایک ہزار 81 افراد جان سے گئے، پاکستان میں مسلسل پانچ…

بانی پی ٹی آئی سے وکلاء اور پارٹی رہنماوٴں کی ملاقات نہ کرانے کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلاء اور پارٹی رہنماوٴں کی ملاقات نہ کرانے کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیا۔درخواست گزار نے ا ستدعا کی کہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر توہین عدالت کارروائی شروع کی جائے اپوزیشن لیڈر…

شریف اللہ جعفر کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، ترجمان امریکی محکمہ

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکہ نے کہا ہے کہ شریف اللہ جعفر کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ دہشتگردی کے خلاف امریکا اور پاکستان کے تعلقات بہت اہم ہیں. انھوں نے کہا کہ امریکہ…

مریم نواز نے ایم ایس میو ہسپتال کو بدانتظامی پر عہدے سے ہٹا دیا

فوٹو:اسکرین گریب لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایم ایس میو ہسپتال کو بدانتظامی پر عہدے سے ہٹا دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مخلوق رل رہی ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں، کیا اللہ کو جواب نہیں دینا، میوہسپتال کے حالات بہت برے ہیں…

ہم مولانا صاحب کے تمام تحفظات دور کرنا چاہتے ہیں، جنید اکبر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو ہماری جماعت اور ہماری جماعت کو ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں…