ہمیں دیوارسے مت لگاوٴ، اگر دھاندلی دکھائی دی تو چپ نہیں بیٹھیں گے، شیریں مزاری
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر شیریں مزاری کاکہناہے کہ عوام تحریک انصاف کیساتھ ہیں، ہم تبدیلی سرکار کی امریکی سازش کے کسی منصوبہ ساز کو ووٹ پر ڈاکا نہیں ڈالنے دینگے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر شیریں مزاری…
سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان کا جھوٹ بے نقاب کردیا،وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے عدم اعتماد ووٹ سے متعلق فیصلے نے عمران خان اینڈ کمپنی کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عدم اعتماد کے معاملے پر معزز…
بھارت میں رکشے سے 27مسافر نکل آئے
ممبئی : بھارت میں ایک آٹو رکشہ کے اندر 27 مسافروں نے سب کو حیران کردیا
بھارت میں ایک آٹو رکشہ کے اندر 27 مسافروں کی سفر کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔یہ انوکھا واقعہ بھارتی ریاست اْتر پردیش میں پیش آیا جہاں پولیس نے ایک…
ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر میں شدت ،مزید 2جاں بحق
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائر س سے متاثرہ مزید2مریض جان کی بازی ہارگئے
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 17 ہزار 397 ٹیسٹ کئے گئے اس دوران 390 مثبت کیسزرپورٹ ہوئے ۔
این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں…
سوشل میڈیا پر دیپیکا پڈوکون کی ہم شکل کی دھوم
ممبئی: انسٹاگرام پر دیپیکا پڈوکون کی ہم شکل کی تصاویر وائرل ،حیرت انگیز مماثلت پر سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے۔
انسٹاگرام پر ڈیجیٹل مواد کی تخلیق کار رجوتا گھوش دیب کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ رجوتا گھوش دیب کی معروف بالی ووڈ اداکارہ…
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان سٹاف سطح کا معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد:پاکستان اور بین الااقوامی مالیاتی فنڈکے درمیان سٹاف سطح کا معاہدہ طے پا گیا۔حتمی منظوری آئی ایم ایف بورڈ دے گا۔پاکستان کو ایک ارب سترہ کروڑ ڈالر ملیں گے آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کردیا
آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں…
پاکستان اور سری لنکا الیون کے درمیان پریکٹس میچ بغیر نتیجہ ختم
کولمبو : پاکستان اور سری لنکا الیون کے درمیان پریکٹس میچ بغیر نتیجہ ختم ، عبداللہ شفیق ، بابر اعظم اور سلمان آغانے ففٹیاں بنائیں، اظہر علی کی بیٹنگ پریکٹس بھی اچھی رہی.
کولمبو میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں قومی ٹیم نے323 اور 178رنز دو…
مریم نواز کاجلسہ میں ضلع لیہ کو تحصیل بنانے کااعلان
لیہ:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاجلسہ میں ضلع لیہ کو تحصیل بنانے کااعلان ، انھوں نے لیہ والو فکر نہ کریں لیہ تحصیل بنے گا اور بہت جلد بنے گا۔
مریم نواز بہت اچھے موڈ میں ہاتھ میں کاغذ پکڑ کر ضلع لیہ کو تحصیل بنانے کا اعلان کررہی تھیں…
سابق امریکی مشیر جان بولٹن کا ‘رجیم چینج ‘میں اپوزیشن کی مدد کرنے کااعتراف
واشنگٹن : سابق امریکی مشیر جان بولٹن کا 'رجیم چینج 'میں اپوزیشن کی مدد کرنے کااعتراف سامنے آیا ہے، جان بولٹن نےکہا کئی بار بیرون ملک حکومتوں کی تبدیلی کے لیے بغاوت کی کوششوں کی منصوبہ بندی میں مدد کی۔
سی این این سے گفتگو میں امریکا کے سابق…
سفاک بیٹے نے 2ہزارروپے کی خاطر باپ کو مار ڈالا
لاہور: لاہور کے علاقے کاہنہ میں سفاک بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔
باپ کے قتل کا دل دہلا دینے والا واقعہ لاہور کے علاقہ کاہنہ میں پیش آیا جہاں بدبخت بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو مار ڈالا ۔
پولیس…
فرح گوگی کونیب نے 20 جولائی کو طلب کرلیا
لاہور: فرح گوگی کونیب نے 20 جولائی کو طلب کرلیا، نیب نے فرحت شہزادی (گوگی)، ان کے شوہراحسن جمیل، چودہری مجید و دیگر 19 افراد کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے ہیں۔
نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں فرحت شہزادی (گوگی) اور…
ایم کیوایم کے رہنما بابرغوری کو پولیس کی سفارش پر رہا کردیا گیا
کراچی : ایم کیوایم کے رہنما بابرغوری کو پولیس کی سفارش پر رہا کردیا گیا، بابرغوری کو ضمانت پر رہائی ملی ،انھیں عدالت میں پیش کیا گیا۔
بابر غوری پر اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کا الزام اورتھانہ سائٹ سپرہائی وے صنعتی ایریا میں مقدمہ…
پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں، ڈاکٹر عبدالکریم العیسی
مکہ مکرمہ: اس سال کے امام و خطیب حج الشیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے کہا ہے پاکستان میرا دوسرا گھر ہے،پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں، ڈاکٹر عبدالکریم العیسی کا کہنا تھا پروفیسر سجاد قمر کی اسلام کے لیے فکری اور علمی محاذ پر…
اداکار تنویر جمال جاپان میں انتقال کر گئے
ٹوکیو: اداکار تنویر جمال جاپان میں انتقال کر گئے،وہ کینسر کے عارضہ میں مبتلا اور جاپان کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔
پاکستان کے سینئراداکار تنویر جمال جاپان میں مختلف ڈاکٹرز کو چیک اپ کرایا تاہم ڈاکٹرز نے نامور پاکستانی اداکار کا طبی…
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک کردیئے ۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج نے شمالی وزستان میں امن کی بحالی کی راہ میں رکاوٹ بننے…
آج صبح کی طوفانی بارش کئی شہروں پر بھاری گزری، 8 افراد جاں بحق
راولپنڈی: آج صبح کی طوفانی بارش کئی شہروں پر بھاری گزری، 8 افراد جاں بحق ،نالہ لئی کے سائرن بجتے رہے، اموات چھتیں اور دیواریں گرنے سے راولپنڈی ، حافظ آباد، کرک ، اور میانوالی میں ہوئیں۔
منگل کی صبح کا آغاز موسلا دھار بارش سے ہوا،نالہ…
ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.55 فیصدہوگئی
ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.55 فیصدہوگئی
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر جاری ہے ۔چوبیس گھنٹے کے دوران 236 نئے مریض سامنے آگئے
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 15 ہزار 191 ٹیسٹ کئے گئے اس دوران 236 مثبت…
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو کامیاب حج آپریشن اور عید پر مبارک باد پیش کی اور انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔
وزیر اعظم ہاوٴس کی جانب سے جاری اعلامیے کے…
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے کی آخری رسومات ادا
ٹوکیو:چند دن قبل قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں۔
مقتول سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات ایک ٹیمپل میں ادا کی گئیں۔جہاں ہزاروں افراد نے اپنے لیڈر کو الوداع کہا
ٹوکیو…
سنگ دل ماں نے ناک کی پلاسٹک سرجری کے لئے اپنے ہی لخت جگر کو فروخت کردیا
ماسکو:سنگ دل روسی خاتون نے اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کیلئے مبینہ طور پر اپنے ہی نومولود بچے کو 3600 ڈالر میں بیچ ڈالا۔پولیس نے بے رحم ماں کو گرفتار کر لیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ خاتون جس کا نام روسی میڈیا نے ظاہر…