عمران خان کی آج ہی گرفتاری کا حکم اسلام آباد پولیس زمان پارک لاہور پہنچ گئی
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور : چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی آج ہی گرفتاری کا حکم اسلام آباد پولیس زمان پارک لاہور پہنچ گئی، دوسری طرف کارکنوں کی بڑی تعداد بھی اپنے قاہد کی رہائش گاہ پہنچ گئی ہے.
ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی ٹیم ایس…
رضوان نہ چلے تو ملتان سلطانز نہ چلے، لاہور قلندرز کے ہاتھوں 21 رنز سے شکست
لاہور: رضوان نہ چلے تو ملتان سلطانز نہ چلے، لاہور قلندرز کے ہاتھوں 21 رنز سے شکست، سیم بلنگز نے 35 بالز 54 رنز بنائے۔
قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل سیزن 8 کے 20ویں میچ میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےاپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےاپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے، اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردیے گئےسپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر…
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چئیرمین نیب تعینات، وزیر اعظم نے منظوری دیدی
اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چئیرمین نیب تعینات، وزیر اعظم نے منظوری دیدی، وزارت قانون نے سمری وفاقی کابینہ کو بھجوائیں تھی.
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت قانون کی ارسال کردہ سمری کی کی منظوری دیتے ہوئے نذیر احمد کی بطور چیئرمین…
ن لیگ لائرز فورم کا جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے لائرز فورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا۔
مسلم لیگ (ن) کے لائرز فورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج…
پی آئی اے کا حج 2023 کے لیے کرایوں کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی ایئرلائن( پی آئی اے) نے حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیویٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان کردیا۔
ترجمان قومی ائیرلائن کے مطابق پرائیویٹ حج کے لیے جانے والے عازمین کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے لے کر ایک ہزار 180…
پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن،انتخابی شیڈول پیر یا منگل کو جاری ہونے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔
ذرائع کے مطابق الیکشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی۔ انتخابی شیڈول پیر یا منگل کو جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
الیکشن کمیشن نے…
ڈیجیٹل مردم شماری ”خودشماری“ کی ڈیڈلائن میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ”خودشماری“ کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی ہے۔
ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق خود شماری کی ڈیڈ لائن آج رات 12 بجے ختم ہو رہی تھی لیکن اب تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔…
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید پھر ایک ساتھ اداکاری کے جوہردکھائیں گے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان شوبز کی مشہور جوڑی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد بڑی سکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔
بن روئے ڈرامہ اور فلم سے مشہور ہونے والی سٹار جوڑی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد اپنی نئی فلم ’لو گرو‘ میں ایک…
انتہائی تکلیف دہ کمر درد سے نجات کے لئے انجیکشن تیار
فائل:فوٹو
اوکلاہاما: کمر کے نچلے حصے کا درد انتہائی تکلیف دہ ہونے کے ساتھ ساتھ معمولاتِ زندگی کو تباہ کرتا ہے۔ اب خاص خلیات سے بنے ایک انجیکشن کے ذریعے اس کیفیت کو دور کرنے میں غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
جامعہ اوکلاہوما میں کلینیکل…
سعودی مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اور نشر کرنے پر پابندی عائد
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب نے مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اورانہیں کسی بھی پلیٹ فارم پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔
سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت کے ترجمان عبداللہ العنزی نے بیان میں کہا کہ مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اور…
ملک میں رواں ہفتے 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 8 میں کمی اور 10 میں استحکام رہا،رپورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔
حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.30فیصد کی معمولی کمی کے ساتھ 41.07 فی صد رہی۔۔رواں ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 8 میں کمی اور 10 میں استحکام…
چینی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چائنیز بینک آئی سی بی سی نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی ہے جس کی پہلی پچاس کروڑ ڈالرز کی قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ایک ٹویٹ میں وزیر…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ہرا کر ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ کردیا
فوٹو : پی ایس ایل
راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے 19ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ہرا کر ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ کردیا، کنگز کو 6 وکٹ سے شکست ہوئی ۔
اسلام آباد یونائیٹڈ 8 پوائنٹس کے ساتھ ایونٹ کی فہرست میں تیسرے…
شاہ محمود، اسد عمر، فیاض چوہان سمیت دیگر رہنما رہا، شاندار استقبال کی ویڈیوز
فوٹو : ٹوئٹر
اسلام آباد: شاہ محمود، اسد عمر، فیاض چوہان سمیت دیگر رہنما رہا، شاندار استقبال کی ویڈیوز جاری کی گئی ہیں، پی ٹی آئی کے نظر بند 83 رہنما وکارکنان کو جیلوں سے رہا کر دیا گیا.
رہائی پانے والوں میں عمر سرفراز چیمہ، سینیٹر اعظم…
ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان
فوٹو : اسکرین گریب
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے ملک کی بہتری کے لیے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں ،ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان کا کہنا ہے میں کرپٹ نہیں آرمی چیف ہی میرے خلاف کوئی کرپشن…
پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ عمران خان گھٹیا سیاست کر کے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں، وہ حقائق سے ہٹ کر باتیں کرتے ہیں، ایسی باتوں سے سٹاک مارکیٹ پر بھی اثر پڑتا ہے۔، پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔…
صدر عارف علوی نے 30اپریل کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 30اپریل کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں پر غور کرنے کے بعد کیا۔ الیکشن کمیشن کی تجویز کے…
ملک عبدالولی کاکڑ گورنربلوچستان مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نےملک عبدالولی کاکڑ کو صوبہ بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا۔
ایوان صدر سے جاری کردی بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےملک عبدالولی کاکڑ کو صوبہ بلوچستان کا گورنر…
انگلش ویمن کرکٹر نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کرلی
فائل:فوٹو
لندن: انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ڈینیئل وائٹ نے خواتین کی بیس بال ٹیم کی ہیڈ اور اپنی گہری دوست جارجی ہوج سے منگنی کرلی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے 150 کے قریب ٹی ٹوئنٹی اور 100 سے ایک…