ملک عبدالولی کاکڑ گورنربلوچستان مقرر

45 / 100

فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نےملک عبدالولی کاکڑ کو صوبہ بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا۔

ایوان صدر سے جاری کردی بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےملک عبدالولی کاکڑ کو صوبہ بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا۔

انہیں اس تعیناتی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سفارشات بھیجی گئی تھیں جنہیں صدر مملکت نے منظور کرتے ہوئے ایڈوائس پر دستخط کردئیے

ایوان صدر کے مطابقصدر مملکت نے یہ تعیناتی آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 101 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی۔

Comments are closed.