افغانستان میں شیعہ ہزارہ کمیو نٹی کے اجتماع پر مسلح افرادکا دھاوا ،15 افراد ہلاک

فائل:فوٹو کابل: افغانستان کے صوبے دائی کنڈی میں شیعہ ہزارہ کمیو نٹی کے اجتماع پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ افغان وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کربلا سے واپس…

ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ کو کچل دیا

فائل:فوٹو ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو ٹکر مار دی، شدید زخمی طالبہ کی آج سرجری ہوگی۔ پاکستانی طالبہ دانیا کا حادثے کے بعد کہنا ہے کہ ڈرائیور نے یہ بھی نہ دیکھا کہ میں زندہ ہوں یا نہیں،…

کراس بارڈر دہشت گردی روکنا وفاق کا کام ہے علی امین نے کون سی غلط بات کی؟،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کی تائید کرتا ہوں۔ وزارت خارجہ کے مینڈیٹ کو چھوڑیں وہ دہشت گردی ختم کرنے کی بات کر رہا ہے یہ احمقانہ بیان دے رہے ہیں علی امین بالکل ٹھیک بات…

علی امین گنڈا پور ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، خواجہ آصف

فائل:فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، ہم نہیں پوچھتے یہ خود ہی پوچھ لیں وہ کیا کرتا رہا گنڈا پور دو نمبر آدمی ہے اس پر بھروسہ نہ کریں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز…

۔190 ملین پاوٴنڈ کیس، اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی ساتھی اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے…

غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں۔ نا انصافی اور عدم مساوات مقامی اور بین الاقوامی سطح پر برے عناصر کو استحصال کا موقع دیتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سمٹ آف دی…

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کاجسمانی ریمانڈ کالعدم قرار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیتے ہوئے تمام ایم این ایز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے جسمانی…

سابقہ مس سوئٹزرلینڈ کرسٹینا جوکسیمووچ کا بہیمانہ قتل ،شوہر نے لاش کو بلینڈر میں پیس ڈالا

فائل:فوٹو برن: سابقہ مس سوئٹزرلینڈ کرسٹینا جوکسیمووچ کے سفاک شوہر نے اْن کا بہیمانہ قتل کرکے لاش کو بلینڈر میں ڈال کر پِیس ڈالا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال فروری میں 38 سالہ سابقہ ماڈل اور مس سوئٹززلینڈ کرسٹینا جوکسیمووچ…

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں جوڈیشل کمیشن پاکستان رولز 2024 پر غور ہوگا، اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ…

منہ کی موثر صفائی کے لئے مسواک زیادہ بہتر یا ٹوتھ برش؟

فائل:فوٹو منہ کی بیماریوں کی بڑھتی ہوئی شرح کے ساتھ ساتھ اس کی روک تھام اور علاج کے لیے موثر مصنوعات کی عالمی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے۔ تاہم منہ کی صفائی کرنے والے جدید آلات نے سب سے موٴثر منہ کی صفائی کرنے کے طریقے کو نظر انداز کر دیا ہے اور…

آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ 25 ستمبر کو ہوگی ، پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری متوقع

فائل:فوٹو واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) بورڈ میٹنگ 25 ستمبر کو ہوگی جس میں پاکستان کے لیے خصوصی قرض پروگرام کی توثیق کیے جانے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹرکمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف بورڈکی…

جے یوآئی نےاپنےسینیٹرزکوکسی ممکنہ آئینی ترمیم پرووٹ دینے سے روک دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: جے یوآئی نےاپنےسینیٹرزکوکسی ممکنہ آئینی ترمیم پرووٹ دینے سے روک دیا،ووٹ دینے والا سینیٹر نااہل ہوسکتاہے ارکان کو باضابطہ آگاہ کردیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا عطا الرحمان نے تمام ارکان کو…

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2فیصد کم کردی

فائل:فوٹو کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود دو فیصد کم کردی جس کے بعد شرح فیصد 17.5 کی سطح پر آگئی۔ اسٹیٹ بینک کے مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنے جمعرات کو اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 13 ستمبر 2024ء سے 200 بی پی…

پوری پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پوری پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، پوری قوم سے کہتا ہوں آزادی بچانے کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کے لیے نکلنا ہوگا، ہماری تحریک جمہوریت کے لیے جہاد ہے۔ اڈیالہ جیل…

غزہ کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے، دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے 7 ستمبر کو شام اور 10 ستمبر کو غزہ کے المواصی کیمپ پر اسرائیلی قابض افواج کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کو عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ…

پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماوٴں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماوٴں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے یہ حکم نامہ…

پی ٹی اے نے” ایکس“ کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے ایکس (ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی اے کے وکیل نے ایکس کی بندش سے متعلق…

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان پروڈکشن آرڈرز جاری ہونے پرقومی اسمبلی اجلاس میں پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے گرفتار 10 ارکان اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے پروڈکشن آرڈرز جاری ہونے پر اجلاس میں پہنچ گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت جاری ہے۔ پی ٹی آئی کے 10 ارکان میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ڈیزل…

ایف بی آرکی ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ کی تیاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں۔ مجوزہ پالیسی انفورسمنٹ اقدامات کی دستیاب دستاویزکے مطابق انفورسمنٹ پالیسی اقدامات کے تحت ٹیکس نادہندگان کے…