Top Story

عدالتوں نے صرف یہ دیکھنا ہے کہ ٹرائل آئین کے مطابق ہے یا نہیں،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کی سماعت،جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ عدالتوں نے صرف یہ دیکھنا ہے کہ ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل آئین کے مطابق ہے یا نہیں؟دہشت گردی کو کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے،عدالت کا نہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کی۔…
Read More...

سکیورٹی فورسزکی ڈی آئی خان میں کارروائی ، سرغنہ سمیت 9 خوارج جہنم واصل

فائل:فوٹو راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تکواڑہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو موٴثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 9 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر…
Read More...

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں آج شدید مندی کا رجحان

فائل:فوٹو کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے کو ملی، 100 انڈیکس 3297 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 15 ہزار 499 کی سطح پر آگیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست…
Read More...

پاکستان

نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیکٹا کے تحت قائم ہونے والے ادارے نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا کے بورڈ آف گورنرز کا 5واں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا ڈاکٹر خالد چوہان نے بورڈ ممبران کو تفصیلی بریفنگ دی۔ محسن نقوی نے اجلاس میں کہا کہ دہشت گردی کے مکمل…
Read More...

National

کالم

کھیل

پی ایس ایل 10 ، میچز کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان سپر لیگ کے (پی ایس ایل) 10 کے لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں میچز کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو درخواست بھجوائی تھی جو وزارت داخلہ نے منظور کر لی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق فول پروف سکیورٹی میں پولیس کی معاونت کے لیے فوج اور…
Read More...

جرائم

میرا گائوں