اداکارہ سارہ علی خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری

فائل:فوٹو ممبئی: ابھرتی ہوئی اداکارہ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ فلمساز کرن جوہر نے اداکارہ کی نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔فلم ساز اور ہدایت کار کرن جوہر نے جدوجہدآزادی میں پیش آنے…

پاکستان انتخابات کے بعد کی صورتحال کو جلد قانونی طریقوں سے حل کرے ،اقوام متحدہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے پاکستان میں حکام اور سیاسی رہنماوٴں پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابات کے بعد کی صورتحال کو جلد از جلد پْر امن انداز اور قانونی طریقوں سے حل کریں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے…

این اے71سیالکوٹ ، ریحانہ ڈار کی نتائج روکنے کی درخواست پرسماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے71سیالکوٹ کے نتائج روکنے کی ریحانہ ڈار کی درخواست پرسماعت 22 فروری تک ملتوی کردی۔ الیکشن کمیشن میں این اے71سیالکوٹ سے ریحانہ ڈار کی درخواست پر ممبر خبیرپختونخوا اکرام اللہ اور ممبر بلوچستان شاہ…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

فائل:فوٹو کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 33 ڈالر کی کمی ہو گئی، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 10 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں…

رمضان پیکیج2024،گندم درآمد اور آٹا برآمد کرنے کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکیج2024اور ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم2021کے تحت گندم درآمد اور آٹا برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں سات نکاتی…

بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے…

غیر قانونی بھرتی سے متعلق کیس ، پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

فائل:فوٹو لاہور: غیر قانونی بھرتی سے متعلق کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس…

کیا وفاقی حکومت بن گئی ہے؟ وزیراعظم کون ہیں؟ ،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کیس میں عدالت نے لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھجوا دیا جبکہ معاونت کیلئے گلگت بلتستان بار کونسل اور سپریم ایپلیٹ بار ایسوسی ایشن کو نوٹس جاری…

آسٹریلوی کرکٹر جوڑے کا بیش بہا قیمتی گھر فروخت

فائل:فوٹو سڈنی :آسٹریلیا کی کرکٹر جوڑی مچل اسٹارک اور ایلیسا ہیلی کا بیش بہا قیمتی گھر فروخت ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کرکٹر جوڑے کا گھر 8.5 ملین آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت ہوا جوکہ پاکستانی روپے میں گھر کی مالیت ڈیڑھ ارب روپے سے زیادہ…

انڈونیشیا میں آج صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری

فائل:فوٹو جکارتا: انڈونیشیا میں آج صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں ملک کے نئے صدر کا انتخاب کرنے کے لیے 2 لاکھ 59 ہزار امیدوار کے درمیان مقابلہ ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کی تیسری بڑی جمہوریت انڈونیشیا کے…