سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے وکلاء سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ابھی آپ کی خواہشات کے مطابق فل کورٹ نہیں بن سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی…

جسٹس عائشہ ملک نے کسٹمز ایکٹ کیس سننے سے معذرت کر لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج جسٹس عائشہ ملک نے کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں کیس سننے سے معذرت کر لی۔ کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں آئینی بنچ میں اپیلوں پر سماعت ہوئی،…

عدت کیس، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھیج دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف…

اسرائیل کی فورسز کی لبنان سے ہجرت کرنے والے شہریوں پر حملہ، 22 افراد شہید

فائل:فوٹو بیروت:اسرائیل کی فورسز نے لبنان کے جنوبی علاقے سے ہجرت کرنے والے شہریوں کی واپسی کی کوشش کے دوران حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 22 افراد شہید ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے حکام نے بتایا کہ اسرائیل نے جنوبی…

آنے والے دنوں میں پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، محسن نقوی

فائل:فوٹو ہیوسٹن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔وفاقی وزیر داخلہ نے امریکی کانگریس مین الیگزینڈر گرین کے فلسطین ایشو پر اصولی موقف کو بھرپور سراہا۔ دورہ امریکا کے دوران…

سپریم کورٹ نے رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور ججز آئینی کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل…

ملتان میں گیس سے بھرے ٹینکر کو آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق، 25 شدید زخمی

فائل:فوٹو ملتان: ملتان میں گیس سے بھرے ٹینکر کو آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق، 25 شدید زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر کے مطابق واقعہ فہد ٹاوٴن میں پیش آیا، گیس سے بھرا ٹینکر آگ لگنے سے پھٹ گیا، آگ بجھانے کیلئے ریسکیو کی 16 گاڑیوں نے آپریشن…

ویسٹ انڈیز کی درجہ دوئم ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی، بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی

فوٹو : سوشل میڈیا ملتان : ملتان میں کھیلے گے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا بھی تیسرے ہی دن فیصلہ ہو گیا، ویسٹ انڈیز کی درجہ دوئم ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی، بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، تیسرے دن کے پہلے سیشن میں مہمان ٹیم نے میزبان کو…

اسلام آباد میں میراتھن ریس، غیر ملکیوں سمیت 3 ہزار افراد کی شرکت

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کی سب سے بڑی میراتھن ریس کیا گیا جس میں غیر ملکیوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، میراتھن ریس میں 5، 10 کلومیٹر ،فل اور ہاف میراتھن کیٹیگری مقابلوں کا اہتمام کیا گیا.…

امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شرکت، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وضاحت

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی امریکہ میں ہیں جہاں ان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شرکت، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وضاحت سامنے آئی ہے، ان کا کہنا ہے کہ امریکا میں چین کے خلاف کسی تقریب میں…

ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہینِ عدالت کیس ، جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا۔جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ کمیٹی میں شامل ارکان اپنے کیے پر خود جج نہیں بن سکتے۔ میرے اعتراضات کو ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔…

حماس نے4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کردیا

فائل:فوٹو غزہ:حماس نے4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔آج 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزاد کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کو حلال احمر کے حوالے کردیا۔ رپورٹس کے مطابق ہلال احمر کی گاڑیاں…

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست وکیل سمیر کھوسہ کے ذریعے دائر کی جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا گیا ہے۔ دائر خواست میں موقف…

دوسرا ٹیسٹ، قومی سپنرز کی تباہ کن باوٴلنگ،مہمان ٹیم 163 رنز پر آؤٹ،نعمان کی شاندار ہیٹرک

فائل:فوٹو ملتان: ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی سپنرز کی تباہ کن باوٴلنگ کے باعث مہمان ٹیم 163 رنز پر ڈھیرہوگئی ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان کریگ بریتھ…

محسن نقوی کی کان کنی اور آئی ٹی سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت

فائل:فوٹو واشنگٹن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کان کنی اور آئی ٹی سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ یو ایس پاکستان بزنس کونسل پاکستان میں موجود سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقعوں سے فائدہ اٹھا…

امریکا نے تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیئے

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے اخراجات اور بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیئے، امریکا نے تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیئے.  امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تقریباً…

جب چونٹیوں کی دعا قبول ہوئی

مقصود منتظر عرفان حیدر کو نو پانچ کی ڈیوٹی کی چکی میں پسنے کے بعد آفس سے گھر جاتے ہوئے موٹر سائیکل پرآنکھ لگ گئی۔۔ وہ سیٹ پر سُن سا پڑا تھا کہ اچانک اس وقت اُس آنکھ کھل گئی جب عین اس کی بائیک دوسری بائیک سے بوسہ لینے والی ہی تھی۔ خداخدا…

سپریم کورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا مسترد کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد : سپریم کورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا مسترد کر دی، جسٹس جمال مندوخیل نے دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے دن جرمانہ کرنے سے زیادہ ثواب کا کام اور کیا ہو سکتا ہے۔ جسٹس جمال…

وزیراعظم نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے سدباب کے لیے ٹاسک فورس قائم کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمدشہباز شریف نے پاکستان میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے سدباب کے لیے خصوصی ٹاسک فورس قائم کر دی۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی میں پاکستانیوں کی اموات کے دلخراش واقعے پر مجھ سمیت…