پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں سرکاری اعزازات کی تقاریب

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ میں بھی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات کی حامل شخصیات کو سرکاری اعزازات سے نوازا گیا۔ گورنر ہاوس پشاور میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقسیم اعزازات کی تقریب منعقد

صبا قمر نے شادی کیلئے ہاں کہہ دی،کون پسند آیا ہے؟

کراچی ( ویب ڈیسک )پاکستان کی ڈرامہ و فلم کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اس سال شادی کا فیصلہ کرلیا، کس سے شادی ہونے جارہی ہے یہ بھی بتا دیاہے۔ صبا قمر کی شادی کے حوالے سے ان کے چاہنے والے اکثر سوالات کرتے تھے تاہم اس بار اداکارہ نے اپنے

یوم پاکستان،مولانا طارق جمیل و دیگر سول اعززات پانے والوں کے نام

سلام آباد (اے پی پی)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پرصحت، تعلیم اور انسداد دہشت گردی سمیت دیگر شعبوں میں نمایاں خدمات پر پاکستانی شہریوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی شہریوں کو بھی سول اعزازات سے نوازا ہے۔ صدر مملکت نے منگل

ترک فضائیہ بھی یوم پاکستان پر فضائی کرتب دکھائے گی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترک ائیر فورس کی خلا باز ٹیم یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر پاکستان کی فضاوں میں انوکھے انداز میں جلوہ افروز ہو گی۔ ترکی کے قومی دفاعی وزیر کے مطابق ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے۔ وزیر نے سماجی

مودی کا عمران خان کو خط، خوشگوار تعلقات کی خواہش کا اظہار

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کے نام خط میں مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ 23 مارچ کو ملنے والا خط 22 مارچ کو عمران خان کے نام

وی سی ہری پور یونیورسٹی انوارالحسن کو ‘ہلال امتیاز’ سے نوازا گیا

ہری پور(یاورحیات )پروفیسر انوارالحسن گیلانی وائس چانسلر ہری پور یونیورسٹی کوامسال یوم پاکستان(23 مارچ 2021)کے موقع پراعلیٰ صدارتی ایوارڈ "ہلال امتیاز" سے نوازا گیا. پروفیسر گیلانی واحد حاضر سروس وائس چانسلر ہیں جنہیں تعلیم و تحقیق کے

سعودی عرب میں یوم پاکستان کی تقریب، پرچم کشائی کی گئی

الریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ میں یوم پاکستان کی سادہ اور پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز نے پرچم کشائی کی۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں میں ہونے والی اس تقریب میں سفارت خانہ

مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم میں ، کے پی ایل ، میلہ سجنے کی تیاریاں

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)مظفر آباد کی سر سبز وادی میں کرکٹ میلہ سجنے کی تیاری جاری ہیں، مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے تمام میچز کا انعقاد 16 مئی سے 27 مئی تک ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کے پی ایل کے صدر عارف ملک نے بتایا

کیپٹن صفدر ایک بار پھر گرفتاری سے بچ گئے

فوٹو: فائل پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ایک بار پھر گرفتاری سے بچ گئے اور پشاور ہائیکورٹ نے مسلح افواج کے اہلکاروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں ان کی قبل از گرفتاری عبوری ضمانت

زرداری نے پی ڈی ایم اجلاس میں باہر کی اطلاع پر پینترا بدلا، ثناءاللہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے آصف زرداری نے پی ڈی ایم اجلاس میں کہا تھا کہ وہ ایک کمزور آدمی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ڈی

مریم نواز کا جواب دینا ہوتا تو پی پی کے نائب صدر بات کرتے، بلاول

لاہور(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نہ صرف ن لیگ کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا بلکہ ایک سوال کے جواب میں کہا مریم نواز کے بیان کا جواب پیپلزپارٹی کے نائب صدر دیں گے. منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کے بعد

پریکٹس میچ، شاداب کی ٹیم نے بابراعظم الیون کو ہرا دیا

فوٹو : پی سی بی لاہور(سپورٹس ڈیسک)دورہ جنوبی افریقہ کی تیاری کیلئے کھیلے گئے پہلے انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ میں شاداب خان الیون نے بابراعظم الیون کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ قومی کرکٹرز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں انٹرا اسکواڈ پریکٹس

آج یوم پاکستان ملی جوش جذبہ سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کاآج 81 واں یوم پاکستان بھر پور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ 23 مارچ کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ پاکستان میں دن کے آغاز پر پاک فوج کی جانب سے توپوں کی سلامی دی گئی۔ نماز فجر

لاہور کاسیاسی خاندان سلیکٹ ہوتا آیاہے، بلاول بھٹو

لاہور( ویب ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے ہماری رگوں میں سلیکٹ ہونے والا خون نہیں ہے یہ لاہور کا سیاسی خاندان ہے جو سلیکٹ ہوتا آیا ہے۔ منصورہ میں وفد کے ہمراہ میر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کے بعدمیڈیا

بنوں میں پانی کے عالمی دن کے موقع پر واک کا اہتمام کیا گیا

بنوں(رحمت اللہ شباب) پانی کا عالمی دن کے موقع پر واٹر اینڈ سینیٹیشن بنوں کے زیر اہتمام واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک میں ڈبلیو ایس ایس سی کے ملازمین اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔واک کے شرکاء سے ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن

شاہ سلمان اور چین کے وزیراعظم کی عمران خان کیلئے نیک خواہشات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر اعظم عمران خان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پرنیک خواہشات کے پیغامات ارسال کئے ہیں۔ سعودی عرب کی

پاکستان ڈے پریڈ کا بارشوں کے باعث نیا شیڈول جاری

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)یوم پاکستان کی 23 مارچ کو ہونے والی پاکستان ڈے پریڈ کو ری شیڈول کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ پاکستان ڈے پریڈ 23مارچ کی پریڈ ری شیڈول کردی گئی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے

جسٹس فائز کی اہلیہ کی فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست

رات 8بجے کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ،این سی او سی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرنے ملک بھر میں رات 8 بجے تک تمام کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، شادی کی آوٹ ڈور تقریبات 2 گھنٹے کے لیے ہوں گی، کسی ان ڈور تقریب کی اجازت نہیں ہوگی۔ این سی او سی

شعیب اختر کا سامنا کیا تو وقار اور وسیم میڈیم پیسرز لگنے لگے

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باؤلر کرٹلی امبروز کہتے ہیں جب 1997میں اچانک شعیب اختر کا سامنا کیا تو تب وقار یونس اور وسیم اکرم میڈیم پیسرز لگنے لگے تھے۔ اپنے وقت کے شہرہ آفاق دراز قد ویسٹ انڈین فاسٹ باورکرٹلی امبروز