جاوید اختربی جے پی کا طالبان سے موازنہ کرکے پھنس گئے،فلمیں بند

ممبئی( ویب ڈیسک)بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے ایم ایل اے رام کدم نے کہا ہے بھارتی لکھاری اور شاعر جاوید اختر نے جب تک ہاتھ جوڑ کر بے جے پی کے ماننے والوں سے معافی نہ مانگی بھارت میں جاوید اختر کی کوئی فلم نہیں چلنے دی جائے گی ۔

پاکستان میں طاقتور اور عام شہری کیلئے الگ الگ قانون فعال ہیں، وزیراعظم

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا ملک قانون کی بالا دستی نہ ہونے کی وجہ سے ایشیا کے دیگر بیشتر ممالک کے مقابلے میں ترقی کے میدان میں پیچھے رہ گیا ہے۔ عمران خان نے اسلام آباد میں…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید98افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس سے پاکستان میں ایک بار پھر اموات میں اضافہ ہو گیاہے اوراس مہلک وبا سے مزید98افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے حوالے جاری کردہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں…

دشمن ظاہر ہو یا پوشیدہ ، ہر محاذ پر ہمیں تیار پائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ظاہر ی اور پوشیدہ دشمن سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اگر کوئی دشمن ہمیں آزمانا چاہتا ہے تو وہ ہر لمحہ اور ہر محاذ پر ہمیں تیار پائے گا۔ جنرل قمر جاوید…

مصباح بھا گ گئے ہیں انھیں پتہ تھا رمیض راجہ نکال دینگے، شعیب اختر

راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے مصباح الحق کو پتہ تھا رمیض راجہ آگئے تو مجھے نکال دیں گے اس لئے پہلے بھا گ گئے ہیں۔ شعیب اختر نے ہیڈ کوچ مصاح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس کے عہدوں سے دستبردار ہونے…

جرمنی طالبان کے ساتھ سیاسی مزاکرات شروع کرنے کا حامی ہے، جرمن چانسلر

ہاگن ( ویب ڈیسک )جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی طالبان کے ساتھ سیاسی مزاکرات شروع کرنے کا حامی ہے کیونکہ افغانستان کے تمام علاقوں پر ان کا غلبہ ہے۔ مغربی جرمنی کے شہر ہاگن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن چانسلر نے کہا کہ…

ہمارا نظام حکومت پہلے اپنا فائدہ دیکھتا ہے پھر عوام کا، وزیراعظم

نتھیا گلی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں ۔ ملک میں سیاحت کیبے پناہ پوٹیشنل سے مستفیدہونے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں ۔ وزیراعظم نے نتھیاگلی میں بین…

مصباح الحق اور وقار یونس عہدوں سے دستبردار، ثقلین اورعبدالرزاق کی انٹری

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں بحیثیت عبوری ذمہ داریاں نبھائیں گے۔…

ثانیہ مرزا کا جذباتی پیغام ،آنسو اور ہنسی ساتھ ساتھ چلتے ہیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستانی اسٹار آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ نے خود کو ایتھلیٹ کی صف میں رکھتے ہوئے اتھلیٹ کی زندگی کے بارے میں جذباتی پیغام دیاہے جس میں نشیب و فراز کا ذکر ہے۔ ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر ٹینس کورٹ سے اپنی ایک تصویر…

پاکستان ہمارے ساتھ کھڑا ہے،اسکی تشویش جائزہے دور کرینگے، ذبیح اللہ

کابل( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترجمان طالبان نے کہاہے ہمسایہ ہونے کے ناطے مختلف معاملات پر پاکستان کی تشویش جائز ہے ، جن معاملات پر پاکستان کو تشویش ہے انہیں حل کریں گے جب کہ ہماری سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ ان خیالات کااظہار…

شعیب اختر کا چیئرمین پی سی بی بننے کا خیالی پلاؤ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) شعیب اختر نے کچھ عرصہ قبل مصباح الحق کی جگہ ہیڈ کوچ یا چیف سلیکٹر بنائے جانے کیلئے آفر ملنے کی خبر دی تھی لیکن وہ پوری نہ ہوئی اب کہتے وہ چیئرمین پی سی بی کے سوا کوئی عہدہ قبول نہیں کریں گے. ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو…

علی گیلانی کاجسد خاکی چھیننا ،مقدمہ بنانافاشزم کی مثال ہے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے حریت رہنما سید علی گیلانی کا جسد خاکی چھینے کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام بھارتی فاشزم کی ایک اور مثال ہے۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ92سال کے سید…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور وزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اوروزیراعظم عمران خان کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں وزیراعظم نے افغانستان میں معاشی استحکام کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنے پر زور دیا۔ وزیراعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے…

آخری نظریاتی بلوچ سردار کو سلام

محمود شام میں نے خراجِ عقیدت کے طور پر سردار عطاء لله مینگل کے ساتھ اپنے انٹرویو کی ایک تصویر فیس بک پر آویزاں کی اور ساتھ یہ اظہار کیا کہ اب دیکھنا ہے کہ ان کے صاحبزادے اختر مینگل اپنے والد کی میراث کیسے سنبھالتے ہیں؟ ہمارے کرم فرما،…

عمران خان کو میں نے باولنگ کرنے سے روک دیا تھا، روی شاستری

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ روی شاستری نے پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کے کھیل کی تعریف کرتے ہوئے انھیں بہترین کپتانوں میں سے ایک قرار دیا ہے ، ساتھ ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے عمران خان کو باولنگ کرنے…

وسیم اکرم کا 10ماہ بعد بیٹی سے ملاقات کا جذباتی منظر ، ویڈیو وائرل

سڈنی( ویب ڈیسک ) سابق کپتان قومی ٹیم و اسٹار آل راونڈر وسیم اکرم دس ماہ بعد جب آسٹریلیا میں اپنی بیٹی سے ملاقات کی دونوں کی ملاقات کے جذباتی دیدنی تھے ویڈیو وائرل ہو گئی۔ بیٹسمینوں کیلئے ایک عرصہ تک خوف کی علامت رہنے والے وسیم اکرم نے…

ببلی بدمعاش، شہرت کی بلندیوں پر، صبور علی کی فین فالوونگ میں ریکارڈ اضافہ

کراچی( ویب ڈیسک) پری زاد کی ، ببلی بدمعاش ، اور فطرت ڈرامے کی فاریہ صبور علی کی مقبولیت میں اضافہ ہو گیاہے اور لکس اسٹائل ایوارڈز میں نامزدگی کے بعد صبور علی کی فین فالونگ بڑھ گئی ہے۔ صبور علی کی ڈرامہ سیریل فطرت میں شاندار اداکاری کرکے…

آئی ایس آئی کے سربراہ طالبان شوریٰ کی دعوت پر کابل پہنچ گئے

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمیدطالبان شوریٰ کی دعوت پر وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے سینئر صحافی کامران خان نے ٹوئٹر پر پر بیان میں یہ خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی…