تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3جنوری سے کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3جنوری سے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، این سی او سی کا اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں پر تفصیلی غور کے بعد فیصلہ سامنے آیا۔
این سی او سی کا خصوصی اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر…
افغانستان میں انسانی بحران جنم لے رہاہے، سیکرٹری جنرل او آئی سی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی غیر معمولی کانفرنس اتوار کو اسلام آباد میں ہو رہی ہے غیرملکی مندوبین کی آمد شروع ہوگئی.
او آئی سی کانفرنس کے موقع پر شاہراہ دستور اور غیر ملکی مہمانوں کے راستے کے ساتھ…
کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی ویڈیو
فوٹو : پی سی بی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی ویڈیو ، یہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سے ریلیز کی گئی ہے.
ورلڈ ریکارڈ ہولڈ کپتان بابراعظم اعظم اور ریکارڈ ساز محمد رضوان ایک دوسرے کی تعریفیں کرتے نظر آتے ہیں،…
پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ورلڈ ریکارڈ کیساتھ کلین سوئپ
فوٹو : پی سی بی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ورلڈ ریکارڈ کیساتھ کلین سوئپ مکمّل، مہمان ٹیم پہاڑ جتنا ٹارگٹ دے کر بھی دفاع نہ کر سکی.
کراچی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان…
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریز ملتوی
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریز ملتوی کردی گئی، یہ فیصلہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد کیا گیا ہے ۔
دونوں ممالک کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز…
ربجا کا ہزارہ جرنلسٹس کی کابینہ کے اعزاز میں استقبالیہ
اسلام آباد(پریس ریلیز) راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن (ربجا) ربجا کا ہزارہ جرنلسٹس کی کابینہ کے اعزاز میں استقبالیہ، جڑواں شہروں کے صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
نیشنل پریس کلب اسلام اباد میں ہونے والے استقبالیہ میں…
حکومت کا جسٹس (ر) وجہیہ کیخلاف مقدمہ درج کرا نے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت کا جسٹس (ر) وجہیہ کیخلاف مقدمہ درج کرا نے کا اعلان ، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے لوگوں کی عزت نفس کو مجروح کرنے کے لیے باقاعدہ مہمات چلائی جاتی ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے سی پی این ای وفد کی ملاقات
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کسی بھی صحافتی ادارے کی جانب سے ڈیجیٹل منتقلی کا راستہ اپنانے میں مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔
وہ آج اسلام آباد میں کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد…
کہا تھا ناں! مہنگائی میں کمی ہو جائے گی، فواد چوہدری
سلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہتے ہیں کہا تھا آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوجائے گی.
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ صحت کارڈاور راشن رعایت جیسے منصوبے مہنگائی…
سانحہ اے پی ایس ،سات سال اور اقدامات؟
فہیم خان
سانحات کیسے ہماری زندگی بدل دیتے ہیں ایساہی ایک دلخراش واقعہ آج سے سات برس قبل پیش آیاجب انسانیت کے دشمنوں اور سفاک دہشتگردوں نے اے پی ایس کے معصوم بچوں پر قیامت ڈھائی اس کربناک واقعہ کی چھاپ اور دردآج بھی ان بچوں کے والدین اور…
دشمن پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتا، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)دشمن پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتا، وزیراعظم عمران خان نے کہا آج یہ پوری قوم کو یہ یقین دلاتا ہوں ۔
سانحہ آرمی پبلک اسکول کی برسی کے موقع پر جاری پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج کا دن آرمی…
ایک تھا ’مشرقی پاکستان
مظہر عباس
حسرت ہی رہی مشرقی پاکستان دیکھ سکوں۔ میں 13سال کا تھا جب یہ سانحہ رونما ہوا اب اس کا ذمہ دار کون ہے؟ یہ تو ایک طویل بحث ہے مگر مجموعی طور پر ہم مغربی پاکستان والے ہی اس کے ذمہ دار ہیں ورنہ دنیا میں کبھی اکثریت بھی اقلیت سے الگ…
وزیراعظم عمران خان اور ملالہ دنیا کی سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیات
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اور ملالہ دنیا کی سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیات میں شامل ہیں،یہ سروے سال 2021 کے دوران دنیا کی سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیات کا کیاگیا۔
برطانوی اینالیٹکس ڈیٹا فرم یُو گوو جو کہ آن لائن ڈیٹا مرتب کرتی ہے کی…
کپتان بابراعظم ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق سے چیلنج میچ ہار گئے
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) کپتان بابراعظم ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق سے چیلنج میچ ہار گئے ،12رنز کا ہدف ملا تھا تیسری گیند پر آوٹ ہوگئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ثقلین مشتاق نے بابراعظم…
صحافیوں کے حقوق کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا، ربجا
اسلام آباد( پریس ریلز)صحافیوں کے حقوق کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا، ربجا کی ایگزیکٹو باڈی اور گورننگ باڈی کے اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا،ربجا کے صدر سردار شوکت محمود نے باہمی اتحاد اور مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر زوردیا۔…
فراش ٹاون میں ترقیاتی کاموں کو بریک لگ گئی، سڑک اکھڑی رہ گئی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فراش ٹاون میں ترقیاتی کاموں کو بریک لگ گئی، سڑک اکھڑی رہ گئی،گلیاں پکی کرنے کا کام2ماہ سے ادھورا پڑا ہوا ہے۔
اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے نے اپنے ماڈل ویلج کو نظر انداز کردیاہے خاص کر فراش ٹاون فیز ٹو میں…
حکومت نے پٹرول 5روپے اور لائٹ ڈیزل7روپے فی لیٹر سستا کردیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے پٹرول 5روپے اور لائٹ ڈیزل7روپے فی لیٹر سستا کردیا، نئی قیمتوں کا نفاذ کردیا گیاہے۔
وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 140…
افغانستان کو تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغانستان کو تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر افغان عوام کی مدد کرنے پر زور دیا ہے.
وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ایپکس کمیٹی برائے افغانستان کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں…
عالمی ترقی کیلئے روس کیساتھ تعاون بڑھائیں گے، چینی صدر
فوٹو : شِنہوا
بیجنگ(شِنہوا) عالمی ترقی کیلئے روس کیساتھ تعاون بڑھائیں گے، چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین عالمی نظم و نسق کوبہتر بنانے کیلئے روس کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔
ان خیالات کا اظہار چینی صدر شی جن پھنگ نے…
رضوان مجھے اپنا لو! لڑکی نے سٹیڈیم میں پوسٹر لہرادیا
کراچی( ویب ڈیسک)رضوان مجھے اپنا لو! لڑکی نے سٹیڈیم میں پوسٹر لہرادیا، یہ منظر گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ کے دوران دیکھا گیا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران تماشائیوں میں سے ایک نوجوان لڑکی اچانک پلے کارڈ کے…