کپتان بابراعظم ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق سے چیلنج میچ ہار گئے

59 / 100

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) کپتان بابراعظم ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق سے چیلنج میچ ہار گئے ،12رنز کا ہدف ملا تھا تیسری گیند پر آوٹ ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ثقلین مشتاق نے بابراعظم کو ایک اوور میں 12 رنز بنانے کا چیلنج دیا۔

پریکٹس سیشن کے دوران پااکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور کپتان гидра онион بابراعظم کے درمیان پریکٹس میں دلچسپ مقابلہ ہوا، ثقلین مشتاق نے فیلڈنگ بھی بتائی اور یہ بھی بتایا کہ آوٹ ہو گیا تو آوٹ ہوگا۔

http://

ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں بابراعظم نے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا چیلنج قبول کیا لیکن وہ ساتھ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ مجھے ان کاخیال رکھنا ہے ان کا ‘دوسرا’بال سلو آتاہے ۔

ثقلین مشتاق نے بابراعظم کو تیسری گیند پر جب آوٹ کیا تو ثقلین کے ساتھ ساتھ محمد افتخار نے بھی کوچ کی جیت پر خوشی کااظہارکیا اور ساتھ کہا کہ کپتان کو کھانا پڑ گیاہے ۔

Comments are closed.