عمران خان حقیقی انقلاب لانا ہے تو پہلے لندن والوں کو پاکستان لے کر آو، مریم نواز
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز ایک بار پھر گرجیں برسیں اور تحریک انصاف کے حقیقی لانگ مارچ پر لفظوں کی گولہ باری کی۔
لاہر میں شہید پولیس اہلکارکے لواحقین سے ملاقات کے بعد شہید اہلکار کی موت کو سیاست کا رنگ دیا اور…
حکومت نے نیب آرڈیننس تبدیل کردیا، چیئرمین کو توسیع نہیں ملے گی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مخلوط وفاقی حکومت نے نیب آرڈیننس تبدیل کردیا، چیئرمین کو توسیع نہیں ملے گی،قومی اسمبلی نے نیب آرڈیننس 1999میں کثرت رائے سے ترمیم کی منظوری دیدی۔
بل کی منظوری کے بعد اب چیئرمین نیب کی 3 سالہ مدت کے بعد اسی…
الیکٹرانک ووٹنگ ختم ، بل منظور، تحریک انصاف کا قانون سازی چیلنج کرنے کااعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)الیکٹرانک ووٹنگ ختم ، بل منظور، تحریک انصاف کا قانون سازی چیلنج کرنے کااعلان،قومی اسمبلی میں
الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) کے استعمال کے خاتمے کا بل کثرت رائے سے بل کی منظورکیا۔
حکومت کی طرف سے…
سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی حکومتی استدعا مسترد کردی
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی حکومتی استدعا مسترد کردی، عدالت عظمیٰ کی طرف سے کہا گیاہے کہ حکومت کل کے عدالتی حکم کو مدنظر رکھ کراپناکام خود کرے۔
عمران خان کے خلاف حکومتی درخواست پر سپریم کورٹ…
طلبہ و اساتذہ کیلئے چار روزہ بین المدارس تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
فوٹو: شعور فاونڈیشن
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شعور فاونڈیشن برائے تعلیم و آگہی کے پروجیکٹ "تفہیم" اور جامعہ الکوثر اسلام آباد کے اشتراک سے طلبہ و اساتذہ کیلئے چار روزہ بین المدارس تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
اسلام آباد میں ہونے…
عمران خان نے 6دن کی ڈیڈ لائن دے کر احتجاج ختم کرنے کااعلان کردیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 6دن کی ڈیڈ لائن دے کر احتجاج ختم کرنے کااعلان کردیا،جلسہ کے بعد پی ٹی آئی مظاہرین منتشر ہو جائیں گے۔
عمران خان نے جناح ایونیو اسلام آباد میں بڑی عوامی ریلی سے خطاب…
حقیقی آزادی مارچ اسلام آباد داخل ہوکر بھی 5گھنٹوں میں جناح ایونیو پہنچا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت آنے والا حقیقی آزادی مارچ اسلام آباد داخل ہوکر بھی 5گھنٹوں میں جناح ایونیو پہنچا ، جگہ جگہ استقبالیہ قافلے موجود ۔
عمران خان کا کنٹینر جہاں جہاں سے…
اداکارہ مریم نفیس شیلنگ کے باوجود ڈی چوک میں موجود رہیں
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ میں ہر طبقہ فکر کے لوگ موجود ہیں ایسے میں ڈرامہ انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ مریم نفیس بھی کراچی سے اسلام آباد پہنچی ہیں۔
مریم نفیس نے کراچی سے روانگی کے وقت بھی اپنی مختصر…
ایاز صادق کا رکاوٹیں ہٹانے کا بیان ، ساتھ ہی سڑک بند ہونے کا اعتراف
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ کے حکم کے بعد جلسہ گاہ کی جگہ سے متعلق حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات نہ ہوسکے، پی ٹی آئی کے بابراعوان اور فیصل چوہدری مقررہ وقت پر پہنچے انتظار کیا اور چلے گئے۔
بابراعظم نے اس موقع پر میڈیا…
عمران خان کے اسلام آباد داخل ہوتے ہی فوج طلب کر لی گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کے اسلام آباد داخل ہوتے ہی فوج طلب کر لی گئی، وزارت داخلہ نے ریڈ زون میں پاک فوج کے دستوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا.
پاک فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاق میں…
سپریم کورٹ نےپی ٹی آئی کو ایچ نائن میں احتجاج کی اجازت دید ی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نےپی ٹی آئی کو ایچ نائن میں احتجاج کی اجازت دید ی ہے، عدالت نے پی ٹی آئی کی درخواست پر احتجاج کی اجازت دی ہے۔
عدالت نے لانگ مارچ روکنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کی، عدالت نے تحریک…
حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید، 5 بار 10، 10 قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ
نئی دہلی(ویب ڈیسک )حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید، 5 بار 10، 10 قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی، بھارتی عدالت کا فیصلہ محفوظ کیاگیا فیصلہ سنا دیا.
بھارتی عدالت نے آج ہی فیصلہ محفوظ کیا تھا ، حریت رہنما یاسین ملک کی سزا سے…
لاہور میدان جنگ بنا، پولیس کی موجودگی میں نقاب پوش گاڑیاں توڑتے رہے
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور میدان جنگ بنا، پولیس کی موجودگی میں نقاب پوش گاڑیاں توڑتے رہے لاہور کا بتی چوک میدان جنگ بنا جہاں شلنگ ، لاٹھی چارج ، جھڑپیں، یاسمین راشد سے بدتمیزی کی گئی، بتی چوک میں پاکستان تحریک انصاف اور پولیس کے…
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پولیس اور انتظامیہ کو نئی ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد ( ویب ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پولیس اور انتظامیہ کو نئی ہدایات جاری کردیں، کہا گیاہے کہ سرکاری ملازمین یا کسی شخص کو اسلام آباد میں داخلے اور میڈیا پرسنز کو انٹری پوائنٹس پر نہ روکنے کی ہدایت کردی۔
رانا ثنااللہ نے…
ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ڈی چوک پہنچیں گے، عمران خان
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) چیئرمین پی ٹی آئی ولی انٹر چینج پہنچے اس کے بعد قافلے قیادت شروع کی، چئیرمین پی ٹی آئی نے کہا ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ڈی چوک پہنچیں گے، عمران خان کا کہنا تھا ہم مطالبہ پورا کر کے رہیں گے.
دوسری طرف…
سعودی عرب کی پاکستان کے 3ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع کی تصدیق
فوٹو : فائل
ڈیووس(ویب ڈیسک)سعودی عرب کی پاکستان کے 3ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع کی تصدیق کی گئی ، یہ تصدیق سعودی وزیر خزانہ نے روئٹرز کے ساتھ گفتگو میں کی ہے۔
سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمد الجدعان سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ…
پاکستان نے ایشیا کپ میں انڈونیشیا کو 13 صفر سے ہرادیا
جکارتہ(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان نے ایشیا کپ میں انڈونیشیا کو 13 صفر سے ہرادیا، میزبان ٹیم سابق عالمی چمپئن کے خلاف بے بس دکھائی دی۔
پاکستان نے انڈونیشیا کے کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری مینز ایشیا ہاکی کپ میں شاندارکھیل پیش کرتے ہوئے میزبان…
بھیڑ کومعمر خاتون کوقتل کرنے پر 3 سال قید کی سزا
فوٹو : فائل
کراچی(ویب ڈیسک)بھیڑ کومعمر خاتون کوقتل کرنے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی،بھیڑ نے ٹکریں مار کر معمر خاتون کو ہلاک کردیا تھا۔
اپنی نوعیتکا منفرد فیصلہ افریقی ملک جنوبی سوڈان میں سنایا گیا جہا ں ریاست لیکس اسٹیٹ کے علاقے رمبک…
پکڑ دھکڑ جاری، سیکڑوں رہنما و کارکن گرفتار،موٹروے بند، ڈی چوک سیل
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنےکےلئے پکڑ دھکڑ جاری، سیکڑوں رہنما و کارکن گرفتار،موٹروے بند، ڈی چوک سیل ، پارٹی عہدے داروں اور کارکنوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے ۔
حکومت کاپی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں اور…
نیوٹرل، ججز ، میڈیا اور وکلا سب کیلئے فیصلہ کن وقت ہے، عمران خان
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ روکنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل کہا ہے کہ عدلیہ نے ملک کی جمہوریت کا تحفظ نہ کیا تو اس کی ساکھ ختم ہوجائے گی۔
عمران خان نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…