بھارت افغانستان تعلقات۔ پاکستان کو کیا خطرہ ہے؟
ہما یوسف
افغان طالبان اور بھارت کے درمیان بڑھتے تعلقات سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ سیاست ہر طرح کے اقدار اور نظریات سے بالاتر ہوتی ہے۔ پاکستان کو بہت احتیاط کے ساتھ ان تعلقات پر نظر رکھنی چاہیے تاکہ وہ ناصرف اپنی خارجہ پالیسی کی سمت درست…
زندگی زندہ دلی کانام ہے
فہیم خان
کہتے ہیں جب کسی کے لئے آپکی ذات اور آپکی بات بے معنی ہو جائے تو راستہ بدل لینا نفسیاتی اذیت سے بچنے کا ایک بہترین طریقہ ہوتا ہے۔کیونکہ بعض نفسیاتی مسائل نا قابل علاج بن جاتے ہیں ہماری سوچ ہی نفسیاتی مسائل کو پیچیدہ بنا دیتی ہے۔ ہم…
روپیہ پست ترین اور ڈالر بلند ترین سطح 205روپے 50پیسے تک پہنچ گیا
کراچی( ویب ڈیسک)روپیہ پست ترین اور ڈالر بلند ترین سطح 205روپے 50پیسے تک پہنچ گیا،حکومت مالیاتی بحران اور ڈالر کی قیمت نیچے لانے میں ناکام نظر آرہی ہے۔
پاکستان میں انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری…
پنجاب اسمبلی حکومت اور اپوزیشن کا میچ پڑگیا۔ بجٹ پیش نہ ہوسکا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اسمبلی حکومت اور اپوزیشن کا میچ پڑگیا۔ بجٹ پیش نہ ہوسکا، پہلے بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں اپوزیشن کے مطالبات پر حکومت انکار کرکے ڈٹی رہی ۔ مقدمات ختم کرنے پہ آمادگی کے بعد چھ گھنٹے کی تاخیر سے اجلاس شروع ہوا۔…
بجلی کی قیمت نہ بڑھائی تو آئی ایف ایف معاہدہ نہیں کریگا، وزیرخزانہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےبجلی کی قیمت نہ بڑھائی تو آئی ایف ایف معاہدہ نہیں کریگا، وزیرخزانہ نے کہا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز جون میں لگیں گے تو ایسا بل آئے گا اللہ معاف کرے۔
پوسٹ بجٹ سیمنار سے خطاب کے…
والد پلاٹ کیلئے تایا کے بیٹے سے زبردستی شادی کرانا چاہتے تھے، دعا زہرہ
کراچی(ویب ڈیسک) والد پلاٹ کیلئے تایا کے بیٹے سے زبردستی شادی کرانا چاہتے تھے، دعا زہرہ کا انکشاف۔ والدہ سے ہائیکورٹ کی ردواد بھی سنا دی، شوہر ظہیر احمد کے ہمراہ انٹرویومیں اہم انکشافات کئے۔
کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا…
حکومت نے بجلی 3روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) حکومت نے بجلی 3روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ، نیپرا کی طرف سے قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد کیا گیا ہے جس کی صارفین کو جون کے…
فضل الرحمان سےناخوش جے یو آئی کا بڑا دھڑا عمران خان سے آ ملا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مولانا فضل الرحمان سے ناراض جمعیت علمائے اسلام شیرانی گروپ نے پاکستان تحریک انصافسے مذہبی اور سیاسی معاملات پر اتحاد کا اعلان کر دیا۔
جے یو آئی شیرانی گروپ کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی نے سابق وزیراعظم…
عطیہ کیا گیا خون انسانی جسم 3دن میں پورا کر دیتا ہے، ابرار الحق
وقار مغل فانی
دنیا بھر میں 14جون کو خون عطیہ کرنے والوں کاعالمی دن (World Blood Donor Day) منایا جاتا ہے۔اس دن کی تاریخ بتاتی ہے کہ مئی 2005ء میں، عالمی ادارہ برائے صحت کے 58ویں اجلاس کے دوران دنیا بھر کے ممالک سے تعلق رکھنے والے وزراء…
ایران نے جوہری پروگرام کی نگرانی کرنے والے 27 کیمرے ہٹا دئیے
ویانا (ویب ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ایک بار پھر ایران پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زوردے دیا۔
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کا انٹرویوکے دوران کہنا تھا کہ ایران نے جوہری پروگرام کی نگرانی کرنے والے 27 کیمرے…
شاہ محمود، شیخ رشید، اسد عمر سمیت 38 ملزمان کی ضمانتوں میں توسیع
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )شاہ محمود، شیخ رشید، اسد عمر سمیت 38 ملزمان کی ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی.
شاہ محمود قریشی، سمیت 38 ملزمان کی عبوری ضمانت…
جتنے مرضی کیس بنالیں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا،مونس الہٰی
فوٹو : فائل
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ق کے رہنما سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے جتنے مرضی کیس بنالیں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا،مونس الہٰی کا ایف آئی اے کی طرف سے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے فیصلے پر ردعمل۔
ایف آئی…
پاکستان کاویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ، تیسرا ونڈے 53 رنز سے جیت لیا
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کاویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ، تیسرا ونڈے 53 رنز سے جیت لیا، نائب کپتان شاداب خان کی آل راونڈ پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا.
ویسٹ انڈیز نے270 رنز ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 37 اعشاریہ 2 اوورز میں…
تحریک انصاف منحرفین سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف منحرفین سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا،سابق حکمران جماعت کی طرف سے الیکشن کمیشن سے اپنے19ارکان کونااہل نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست دی ہے۔
سپریم کورٹ…
کرکٹر شاداب خان سے اظہار محبت کی سزا ، تماشائی وقاص گرفتار، مقدمہ درج
فوٹو: فائل
ملتان (ویب ڈیسک )کرکٹر شاداب خان سے اظہار محبت کی سزا ، تماشائی وقاص گرفتار، مقدمہ درج ، گراونڈ میں چھلانگ لگا کر شاداب خان کو گلے لگانا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔
وقاص نے ملتان میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے…
کوٹلی ستیاں کارہائشی جوان شاہ زیب امتیاز شمالی وزیرستان میں شہید
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران سپاہی شاہ زیب شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے…
فیصل قریشی عامر لیاقت حسین کے جنازہ میں شرکت نہ کرنے والو ں پر برہم
کراچی( ویب ڈیسک)پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی عامر لیاقت حسین کے جنازہ میں شرکت نہ کرنے والو ں پر برہم، معروف شخصیات کو آڑے ہاتھوں لیاہے۔
فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر جاری کی گئی اسٹوری میں کہا کہ یہ دُنیا صرف سوشل میڈیا کی حد تک رہ…
پاکستان آج ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ کرنے میدان میں اترے گا
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان آج ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ کرنے میدان میں اترے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے ابتدائی دو میچز جیت کر تین میچوں کی سیریز پہلے ہی فیصلہ کن…
افغانستان کی صورتحال پر تمام فیصلے پارلیمنٹ کو کرنے چاہئیں ، پیپلز پارٹی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے مبہم سے انداز میں ٹی ٹی پی کے ساتھ مزاکرات پر تحفظات کااظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ افغانستان کی صورتحال پر تمام فیصلے پارلیمنٹ کو کرنے چاہئیں ، پیپلز پارٹی نے کہا پارلیمنٹ کو…
بھارت پرامن مظاہرین کے خلاف وحشیانہ طاقت کا استعمال بند کرے، صدر پاکستان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے بھارت میں پرامن مسلم مظاہرین کے خلاف وحشیانہ طاقت کے استعمال کی مذمت کی ہے۔
بھارت میں توہین رسالت کے خلاف احتجاج کے دوران بھارتی فورسز کی طرف سے وحشیانہ رویہ پر جاری بیان میں…