حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف بڑھا دیا،فی یونٹ بنیادی 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: گھریلوصارفین کیلئے ایک اور بری خبر، حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف بڑھا دیا،فی یونٹ بنیادی 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا، کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بنیادی ٹیرف میں اضافے کا…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کانئے ریفرنس میں 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کانئے ریفرنس میں 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر گیا، نیب نے 14دن ریمانڈ مانگا تھا عدالت نے پہلے 6 اور بعد 8 دن کر دئیے. احتساب عدالت کے جج نے توشہ خانہ کے نئے…

ہمارے جھنگ سے ایم این اے امیر سلطان کو کل رات اغواہ کر لیا گیا ہے، اسد قیصر

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد : پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی و سابق سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے ہمارے جھنگ سے ایم این اے امیر سلطان کو کل رات اغواہ کر لیا گیا ہے، اسد قیصر کا کہنا ہےعدلیہ کے فیصلے پر حکومت تصادم کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ایک بیان…

عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر نئے ریفرنس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفیکیشن جاری

فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر نئے ریفرنس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور اس کے بعد احتساب عدالت کے جج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں اتوار کو چھٹی کے باوجود کارروائی…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی، جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک

فوٹو:روئٹرز پینسلوینیا: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی، جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک ہو گیا، فائرنگ کا خوفناک واقعہ پینسلوینیا میں ایک ریلی کے دوران پیش آیا جب اچانک فائرنگ ہوگئی. پینسلوینیا میں ایک ریلی کے دوران…

عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی نیب کے نئے ریفرنس میں گرفتاری ڈال دی گئی

فوٹو: فائل راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی نیب کے نئے ریفرنس میں گرفتاری ڈال دی گئی،نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل پہنچ کرانھیں دوسرے کیس میں گرفتار کیا۔ توشہ خانہ میں نیب کی جانب سے دائر نئے ریفرنس میں…

غزہ جنگ کو ختم کرنے کے لیے امریکا پرعزم ہے،صدر جو بائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کو اب ختم ہونا چاہیے۔جنگ کو ختم کرنے کے لیے امریکا پرعزم ہے اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہیں کرنا چاہیے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ غزہ میں جنگ اب ختم ہونی…

میرے سابق شوہر بہت اچھے انسان تھے لیکن ہمارے ذہن نہیں مل سکے ،حبا علی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ میرے سابق شوہر میں کوئی بْرائی نہیں تھی، وہ بہت اچھے انسان تھے لیکن ہمارے ذہن نہیں مل سکے جس کی وجہ سے ہم دونوں نے باہمی رضامندی سے طلاق کا فیصلہ لیا تھا۔ اداکارہ…

مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف اپیل اتحادی جاعتوں سے مشاورت کے بعد دائر کریں گے، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف اپیل اتحادی جاعتوں سے مشاورت کے بعد دائر کریں گے۔ یہاں چھوٹی عدالتوں سے لے کر بڑی عدالتوں تک 20 سے زیادہ سائلین انصاف کے طلب گار ہیں…

یہ آخری کیس تھا، آج بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہونی چاہیے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے دوران عدت نکاح کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج حق اور انصاف کی فتح ہوئی ہے یہ آخری کیس تھا، آج بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہونی چاہیے۔ عدالتی فیصلے کے بعد ایک بیان…