محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی نوید سنادی

فائل:فوٹو اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی نوید سنادی ۔بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں…

مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی،ہندوتوا کے پیروکاروں نے انتہا پسندی کی آگ میں شہروں کو بھی نہ چھوڑا،2014 سے اقتدار میں آنے کے بعد مودی سرکار نے 600 سے زائد شہروں، تاریخی مقامات اور جگہوں کے نام…

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ امتحان کی فیس جمع کروانے کیلئے پورٹل کھول دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد:پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ امتحان کی فیس جمع کروانے کیلئے پورٹل کھول دیا۔نگران وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات کے مطابق پی ایم اینڈ ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ امتحان 2023 کی تاریخ میں توسیع کی اور اسے رواں سال 10 ستمبر (اتوار) کو…

بالی ووڈ سٹارز سے پاکستانی اداکاراؤں کی ملاقات

فوٹو:فائل کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکاراؤں کی بالی ووڈ کے معروف سٹارز سنیل شیٹھی اور نرگس فخری کے ساتھ امریکا میں ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ حال ہی میں امریکا میں پاکستان شوبز انڈسٹری اور بالی ووڈ کے…

جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، 4 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے

فوٹو: فائل راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، 4 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے، سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اسمان منزہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت…

پاکستان نے افغان کو142 رنز سے ہرادیا، پڑوسی ٹیم 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی

فوٹو: پی سی بی  ہمبنٹوٹا:پاکستان نے افغان کو142 رنز سے ہرادیا، پڑوسی ٹیم 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی ، صرف 2 افغان کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہو سکے ، حارث روف کے تیز رفتار باولنگ کے سامنے نہ ٹھہر سکے، فاسٹ باولر نے5 کھلاڑی آوٹ کئے۔ پاکستان کی طرف…

آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل واپس کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل واپس کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی سپریم کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ کی جانب سے دائر کی گئی،…

اینٹی کرپشن نے زرتاج گل کے گرد گھیرا تنگ کردیا

فائل:فوٹو لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق وزیر مملکت و رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے۔ ترجمان کے مطابق سابق ایم این اے زرتاج گل کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔…

تحصیل آٓلائی میں چیئرلفٹ پر پھنسے بچوں سمیت تمام 8 افراد کو بحفاظت اتار لیا

فوٹو:اسکرین گریب بٹگرام :بٹگرام کی تحصیل آٓلائی میں چیئرلفٹ پر پھنسے بچوں سمیت تمام 8 افراد کو بحفاظت اتار لیا گیا ،پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز مقامی کیبل ایکسپرٹس کی مدد سے ریسکیو آپریشن مکمل ہوا. چیئرلفٹ پر موجود جن افراد کو ریسکیو کیا گیا…

سپریم کورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی.…