قومی اسمبلی،قبائلی اضلاع کی 12، کے پی میں24 نشستیں کرنے کا بل منظور
اسلام آباد(زمینی حقائق )قبائلی اضلاع کی قومی اسمبلی میں 12خیبر پختونخواہ اسمبلی میں24نشستیں ہوں گی، قومی اسمبلی میں26ویں آئینی ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔۔
قومی اسمبلی سے ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد سینیٹ میں پیش ہوگا سینٹ!-->!-->!-->…