راولپنڈی پی ایس ایل کے8میچز کامیزبان، پہلا ٹاکرا27فروری
فوٹو: سوشل میڈیا،ٹوئٹر
راولپنڈی(محبوب الرحمان تنولی) پاکستان سپر لیگ فائیو کا جوش و خروش عروج پرہے اور اب تک اسلام آباد کی ٹیم تین میچز کھیلنے کے بعد ٹاپ پرہے لیکن یہ میچز لاہور اور کراچی میں کھیلے گئے ہیں،راولپنڈی میں27فروری سے پی!-->!-->!-->…