آرمی چیف کی کویت کےحکومتی وفوجی عہدیداروں سے ملاقاتیں
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کویت پہنچے ہیں جہاں انہوں نے اعلی حکومتی اور فوجی عہدیداروں کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کویت کے ڈپٹی وزیراعظم اور!-->!-->!-->…