واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی کیلئے ایک نئے فیچر کا اضافہ

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے کالز سکیورٹی فیچر متعارف کروا دیا۔ واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ محفوظ بنائے گا۔ ویب انفو بیٹا کی ایک رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ…

عمران خان سائفرکیس،عدالت سماعت کےلئے اٹک جیل جائےگی، وزارت قانون

فوٹو: فائل اسلام آبادق: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سائفرکیس،عدالت سماعت کےلئے اٹک جیل جائےگی، وزارت قانون نے اجازت دے دی حکومت نے سماعت بدھ کو اٹک جیل میں کرانے کا فیصلہ گیا ہے۔ وزارت قانون نے کل سائفر کیس کی خصوصی عدالت اٹک جیل میں…

جموں کشمیر کی ریاست کو بحال کرنے کا ٹائم فریم مانگ لیا گیا 

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: جموں کشمیرپرقبضہ کرنے پرمودی سرکارعدالتی کٹہرے میں ،غیرقانونی قبضہ کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی حکومت سے جموں کشمیر کی ریاست کو بحال کرنے کا ٹائم فریم مانگ لیا گیا  بھارتی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ…

وفاقی کابینہ نے بجلی بلز میں رعایت کی بجائے مزید مشکلات بڑھا دیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی بلز میں رعایت کی بجائے مزید مشکلات بڑھا دیں،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میں عوام کے بجلی بلز کی مشکلات زیر غور تو آئیں مگر بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ اسلام…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا ذمہ داراسحاق ڈار ہے، پیپلز پارٹی

فوٹو: فائل اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا ذمہ داراسحاق ڈار ہے، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری منظورنے نجی ٹی وی سما کو انٹرویو میں صورتحال واضح کردی۔ چوہدری منظور نے کہا کہ مہنگی بجلی کے ذمہ داراسحاق ڈار ہیں۔انہوں نے آئی ایم…

بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزاکا مداحوں کے لئے جذباتی پیغام

فائل:فوٹو ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزا نے جذباتی پیغام جاری کرکے اپنے چاہنے والوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ دیا مرزا نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاوٴنٹ پر ایک پیغام تحریر کیا کہ ”احسان جتا کر کسی کا قتل نہ کرو، بلکہ نرم دلی اور…

حبا بخاری کی شوہر کیساتھ محبت بھری گفتگو موزوں بحث بن گئی

فوٹو: فائل لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور و خوبرو اداکارہ حبا بخاری کی سوشل میڈیا پر شوہر آریز احمد کے ساتھ ہونے والی گفتگو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ اداکار آریز احمد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر…

پرویز الہٰی نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں آئی جی پنجاب، نیب، ایف آئی اے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے بعد چیئرمین تحریک انصاف کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 30 اگست کو پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل…

آنسوؤں سے چارج ہونے والی اسمارٹ کانٹیکٹ لینس بیٹری

فوٹو:فائل سِنگاپور:سنگاپور کے سائنس دانوں نے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی ایک مہین بیٹری بنائی ہے جس کو آنسوؤں سے چارج کیا جا سکتا ہے۔ سِنگاپور کی نان یینگ ٹیکنالوجی یونیورسٹی (این ٹی یو) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ جامعہ کے…