توشہ خانہ کیس،حکومت نے لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ قانون بیشک نیا بن جائے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رہے گا، ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ توشہ خانہ تحائف…

نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد ندیم سے متعلق سوال پر صحافی کو خاموش کرادیا

فائل:فوٹو ممبئی :ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد ندیم کے بارے میں سوال پوچھنے والے صحافی کو چپ کرا دیا۔کہا کہ میدان میں ملکوں کی کوئی تقسیم نہیں ہوتی اور تمام…

بھارتی نجومی کا مودی سرکار سے چاند کو ہندو راشٹر قرار دینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو نئی دہلی :آل انڈیا ہندوٴ مہاسبھا کے صدر اوربھارتی نجومی سوامی چکراپانی نے مودی سرکار سے چاند کو ہندو راشٹر قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ لوک سبھا شیوشکتی پوائنٹ کو چاند کا دارلخلافہ اور چاند کوسنتان راشٹر قرار دیا…

سائفر کیس ، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔ سائفر کیس پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔ سابق…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آئندہ ماہ پہلے غیرملکی سرکاری دورے پر کینیا جائیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کینیاکے صدر کی دعوت پر ستمبر کے پہلے ہفتے میں کینیا کا دورہ کریں گے۔ نگران کابینہ کے ارکان، مشیر اور معاون خصوصی بھی تین روزہ دورے پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ ہوں گے۔ حکام…

سویڈن میں پاکستانی شہری کا قرآن پاک کی بیحرمتی کے مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسٹاک ہوم: سویڈن میں ایک پاکستانی شہری ملک شہزا جو کہ ملک میں قرآن پاک کی بیحرمتی کے واقعات پر انتہائی دلبرداشتہ ہیں، نے حکومت سے ان مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزا جو کہ دل کے مریض…

راولپنڈی میں گاڑی اور ٹرالر کے درمیان تصاد م، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو راولپنڈی :عمرہ ادائیگی سے واپسی اسلام آباد ائیرپورٹ سے گوجرانولہ جانے والی فیملی کی گاڑی راولپنڈی روات ٹی چوک کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی حادثے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق 8 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 نے زخمیوں اور لاشوں کو…

ایرانی پاپ سنگر پر اسکارف اتارنے کی اپیل کرنے پر مقدمہ بن گیا

فوٹو: وی او اے فائل تہران: ایرانی لڑکی مہسا امینی کی موت کے ایک برس بعد ایک بار پھر پردہ کے معاملے پرایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے اورخدشہ ہے کہ اس پر بھی ردعمل آئے گا۔ ایرانی پاپ سنگر پر اسکارف اتارنے کی اپیل کرنے پر مقدمہ بن گیا، ایران…

چینی کی برآمد پرپابندی عائد ،بڑھتی قیمت کے باعث فیصلہ کیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی برآمد پرپابندی عائد ،بڑھتی قیمت کے باعث فیصلہ کیا گیاملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث چینی برآمد کرنے کی فوری منظوری دی گئی۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی…

ایمان حاضر مزاری رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

فوٹو: فائل اسلام آباد: ہائی کورٹ کی وکیل اورانسانی حقوق کی کارکن ایمان حاضر مزاری رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتارہوگئی ہیں۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں آج ایمان مزاری کی ضمانت منظور…