جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کی بینڈ بجا دی،دفاعی چمپئن کو229 رنز سے شکست
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کی بینڈ بجا دی،دفاعی چمپئن کو229 رنز سے شکست ہوگئی، جنوبی افریقہ نے بھارت میں جاری ورلڈکپ کا سب سے بڑا سکور399 رنز بنائے۔
آئی سی سی ورلڈ کپ کے20ویں میچ میں جنوبی افریقا نے دفاعی…