نواز شریف، جی آیاں نوں، شہباز شریف کابڑے بھائی کو خوش آمدید

45 / 100

فائل:فوٹو

لاہور :صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کو بڑے بھائی کا بے صبری سے انتظار ہے۔

نواز شریف کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پیغام میں شہباز شریف نے اپنے قائد کو پنجابی میں خوش آمدید کہا۔

 

شہباز شریف نے اپنے پیغام میں ’نواز شریف، جی آیاں نوں‘ لکھا۔

واضح رہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف آج سال بعد وطن واپس پہنچ چکے ہیں ۔

Comments are closed.