27ویں ترمیم ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی، وکلاء کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
فوٹو : فائل
اسلام آباد : 27ویں ترمیم ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی، وکلاء کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان ، وکلا نے 27 ویں آئینی ترمیم سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردی جبکہ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا…