Top Story

پاکستانی سفارت خانہ مدد کی بجائے ویڈیوز اپ لوڈ کرنے سے روک رہا ہے

پاکستانی سفیر ویڈیو پیغام میں کہتا ہے کہ ہم طلبہ سے رابطے میں ہیں حالات نارمل ہیں جبکہ متاثرہ طلبہ شکوے شکائتیں کر رہے ہیں کہ رات سے وہ کالز کرتے رہے سفارت خانہ سے کالز بھی اٹینڈ نہیں کی گئیں.
Read More...

حکومت نے فیصلہ تبدیل کر دیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورامیر مقام کا دورہ کرغزستان منسوخ

فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت نے فیصلہ تبدیل کر دیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورامیر مقام کا دورہ کرغزستان منسوخ کردیا گیا ہے، پاکستانی سفیر کی طرف سے صورتحال قابو میں ہونے کی اطلاع پر وفاقی وزرا کی بشکیک روانگی روکی گئی. اب تک کرغزستان سے 140 طلبہ واپس پاکستان پہنچ چکے ہیں اور تقریباً سب پاکستانی سفیر اور سفارت خانہ سے ناخوش ہیں، رات لاہور پہنچنے…
Read More...

ہم ان کےاحتساب کا مطالبہ کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کو تباہ و برباد کیا،نوازشریف

فوٹو:فائل  لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے ایٹمی دھماکے کئے،پرویزمشرف نےہائی جیکربنا کرمارشل لا لگادیا،نوازشریف کا کہنا تھا میں صبح وزیراعظم اور رات کو ہائی جیکر تھا، میں نے جعلی مقدمات بھگتے،70 سالوں میں احتساب ہوتا تو ملک کی آج یہ حالت نہ ہوتی۔ لاہورمیں مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی سے خظاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نکالنے والے…
Read More...

پاکستان

خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو خوشاب: خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق، 9 زخمی ہو گئے۔مرنے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، بدقسمت خاندان بنوں سے مزدوری کے لیے منی ٹرک میں سوار ہوکر خوشاب آ رہا تھا ، بریک فیل ہونے سے گاڑی کھائی میں جاگری، مرنے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا…
Read More...

National

کالم

بربریت ہے کیا؟

ابو نثر ایک مؤقر تعلیمی ادارے کی سالانہ تقریب میں جب لوگ جگر تھام کے بیٹھ گئے، تب ہماری باری آئی۔ اس وقت تک مقررین…

کھیل

پاکستان نے میزبان آئرلینڈ کو تیسرا میچ ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

فوٹو: سوشل میڈیا  ڈبلن : پاکستان نے میزبان آئرلینڈ کو تیسرا میچ ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی ، تیسرے میچ میں میزبان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیتی۔  میزبان ٹیم آئرلینڈ کا 179 رنز کا ہدف قومی بیٹرز نے 17ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ بابر اعظم اور محمد رضوان نے 10ویں مرتبہ سنچری پارٹنرشپ بناڈالی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر…
Read More...

جرائم

میرا گائوں