Browsing Category
علاقائی
قصور میں کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
قصور: قصور میں کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
حادثہ رائے ونڈ روڈ پر کھارا موڑ کے قریب پیش آیا، حادثہ کیری ڈبے کے ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے ہوا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور…
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت کی ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے انعقاد کی کوششیں ،رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو پشاور میں ہو گا۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق رمضان المبارک کا چاند…
ایشیائی سرمائی کھیلوں میں چین کی طبی خدمات کی پاکستان سے پذیرائی
فوٹو : شنہوا
ہاربن(شِنہوا)ہاربن میں جاری 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں میں پاکستان کی جانب سے ایک ستائشی خط اور قومی کھیلوں کے تمغے کے ذریعے پاک۔ چین پائیدار تعلقات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
اس میں صحت کی نگہداشت کی چینی ٹیم کی جانب سے ایک…
ایم کیو ایم حقیقی کےچیئرمین آفاق احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
کراچی : ایم کیو ایم حقیقی کےچیئرمین آفاق احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا، انھیں آج انسداد دہشتگردی منتظم عدالت میں پیش کیا گیا۔ انہیں سخت سیکیورٹی میں بکتر بند گاڑی کے ذریعے عدالت لایا گیا، جبکہ بڑی تعداد میں…
آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی
فائل:فوٹو
مظفرآباد: آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔
تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی، عدالت نے ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ختم کر دی۔
یاد رہے کہ 2023…
کزن سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو تاحیات قید کی سزا
فائل:فوٹو
راولپنڈی:راولپنڈی میں خاتون سے زیادتی کیس کا ٹرائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر مجرم کو تاحیات قید کی سزا سنادی گئی۔
عدالت نے مجرم کو 6 لاکھ روپے جرمانے، بلیک میل کر کے بھتہ لینے پر مزید 2 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانیکی…
پرنس رحیم آغا خان پنجم اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا مقرر
فائل:فوٹو
لزبن:پرنس کریم کے انتقال کے بعد پرنس رحیم آغا خان پنجم کو اسماعیلی کمیونٹی کا روحانی پیشوا مقرر کردیا گیا۔
اسماعیلی میڈیا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پرنس رحیم پنجم اسماعیلی کمیونٹی کے 50ویں مورثی امام ہیں انہیں پرنس کریم…
کراچی آئی امریکی خاتون نے واپس جانے کی شرط رکھ دی
فائل:فوٹو
کراچی :نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون نے واپس جانے کے حوالے سے اپنی شرط پیش کر دی۔
امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس نے کراچی میں سماجی کارکن رمضان چھیپا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپنے شوہر کو تلاش کر رہی…
امریکا طیارہ حادثہ، ہلاک افراد میں پاکستانی خاتون بھی شامل
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی مسافر طیارے میں ہلاک مسافروں میں ایک پاکستانی خاتون عسریٰ حسین بھی شامل ہیں۔
عسریٰ حسین کے شوہر حماد رضا نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 30 جنوری کی رات 8 بجے کے قریب جیسے ہی طیارہ ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب پہنچا…
شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، 13 فروری کو شب برات ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، یکم شعبان المعظم کل جمعہ کو ہوگی۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کے زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چاند نظر آنے سے متعلق شہادتوں کا جائزہ…
آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق پیٹرول 1 روپے 24 پیسے اور ڈیزل 4 روپے 49 پیسے تک مہنگا ہونے کا خدشہ ہے، لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے 93 پیسے،مٹی کا تیل 5 روپے تک…
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچنے والی امریکی خاتون کا واپس امریکا جانے سے انکار
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچنے والی امریکی خاتون نے واپس امریکا جانے سے انکار کر دیا اور اس کی فلائٹ اسے لیے بغیر ہی نیویارک روانہ ہو گئی۔
ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق محبت میں ناکامی پر مایوس خاتون کو پولیس کی…
شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔
سرِ لامکاں سے طلب ہوئی۔۔۔ سوئے منتہی وہ چلے نبی
کوئی حد ہے ان کے عروج کی۔۔۔ بلغ العلیٰ بکمالہ
شب معراج کے موقع پر ملک بھر میں…
ملتان میں گیس سے بھرے ٹینکر کو آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق، 25 شدید زخمی
فائل:فوٹو
ملتان: ملتان میں گیس سے بھرے ٹینکر کو آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق، 25 شدید زخمی ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر کے مطابق واقعہ فہد ٹاوٴن میں پیش آیا، گیس سے بھرا ٹینکر آگ لگنے سے پھٹ گیا، آگ بجھانے کیلئے ریسکیو کی 16 گاڑیوں نے آپریشن…
پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیاگیا
فائل:فوٹو
بیجنگ :پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ لانچ کر دیا گیاہے سپارکو نے الیکٹرو آپٹیکل 1 سیٹلائٹ کی لانچنگ تصاویر بھی جاری کر دیں۔
ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان کا پہلا مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل1 سیٹلائٹ خلاء میں…
کراچی میں 105 ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادی
فائل:فوٹو
کراچی :کراچی کے ریلوے گراوٴنڈ میں 105 ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پاکستان ہندو کونسل کے زیرِ اہتمام کراچی کے ریلوے گراوٴنڈ میں 105 ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادی کے لیے خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔…
ملک میں سردی کی شدید لہر،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک میں سردی کی شدت برقرار ہے ، بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد نظارے حسین ہوگئے ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ، موٹروے بند ، متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہو گئیں۔
محکمہ…
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر،بالائی علاقوں میں لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈ پڑ رہی ہے، پارہ نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا۔
بالائی علاقوں میں دریا، آبشاریں اور جھیلیں جم گئیں، لہہ میں پارہ منفی 10 اور کالام میں منفی 9 تک گر…
ملک بھرمیں شدید سردی کی لہر برقرار ،بالائی علاقوں میں آبشاریں اور جھیلیں جم گئیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھرمیں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈ پڑنے لگی۔شدید سردی اور برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے…
نادرا میگا سینٹرز پر چوبیس گھنٹے کام کرنے والے پاسپورٹ کاوٴنٹرز قائم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نادرا میگا سینٹرز پر 24 گھنٹے کام کرنے والے پاسپورٹ کاوٴنٹرز قائم کر دیئے گئے۔ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی کا کہنا ہے کہ شہریوں کے لئے آسان پراسس اور بروقت اجراء یقینی بنایا جا رہا ہے،
محکمہ پاسپورٹس…