ملک میں موبائل سروس کے معیار قائمہ کمیٹی کا تحفظات کا اظہار

فوٹو :فائل اسلام آباد: ملک میں موبائل سروس کے معیار قائمہ کمیٹی کا تحفظات کا اظہار ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں ملک بھر میں موبائل سروس کے معیار کو غیرمعیاری قرار دیا ہے۔ اجلاس کی صدارت رکن قومی…

خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد:خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کا اعلان،پندرہ روز مزید مشاورت کی جائے گی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی…

فیفا فٹبال ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا

فوٹو : سوشل میڈیا آرلنگٹن: فیفا فٹبال ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا اسپن اور فرانس مد مقابل ہیں خطرناک ترین فرنچ اٹیک کا ناقابل تسخیراسپینش دفاع سے مقابلہ ہوگا میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج کی شب 12 بجے شروع ہوگا۔ ورلڈ کپ میں…

فرخ کھوکھر کو ماجد ستی قتل کیس میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی

فوٹو : فائل راولپنڈی: حال ہی میں جے یو آئی میں شامل ہونے والے فرخ کھوکھر کو ماجد ستی قتل کیس میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ماجد ستی قتل کیس میں مرکزی ملزم فرخ کھوکھر کو عمر قید کی سزا سنائی ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ…

کویت میں ایرانی ڈرون حملہ، 6 امریکی فوجی ہلاک، امریکی کمانڈرز پر وارننگ نظر انداز کرنے کا الزام

فوٹو : سوشل میڈیا  واشنگٹن/کویت: امریکی اخبار کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران یکم مارچ کو کویت کی بندرگاہ شعیبہ پر ہونے والے ایرانی ڈرون حملے میں 6 امریکی فوجی ہلاک جبکہ درجنوں اہلکار…

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، ہیدائشی بچوں کی شہریت برقرار، ٹرمپ کا سخت ردعمل

فوٹو : سوشل میڈیا  واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ امریکہ میں مقیم والدین کے ہاں پیدا ہونے والے نومولود بچوں کو بدستور پیدائشی حق کے تحت خودکار امریکی شہریت حاصل ہوگی، جس سے پاکستانی والدین سمیت…

اسلام آباد میں جھنگ سیداں اور محلہ سادات بنیادی سہولیات سے تاحال محروم

فوٹو : سوشل میڈیا  اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی اہم شاہراہ لہتراڑ روڈ سے ملحق جھنگ سیداں، محلہ سادات، پرانی کرپا روڈ اور گردونواح کی دیہی آبادیاں بنیادی شہری سہولیات سے محرومی کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ علاقہ مکینوں نے…