پاکستان نے یواے ای کو 69رنزسےہرادیا، شاہزیب کی دوسرے میچ بھی شاندارسنچری
فوٹو: فائل
دبئی : پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا،پیر کوکھیلے گئے میچ میں پاکستان نے یواے ای کو 69رنزسےہرادیا، شاہزیب کی دوسرے میچ بھی شاندارسنچری کی بدولت 314 رنزکا بڑا ٹوٹل کیا۔
دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے…