وزیراعظم عمران خان کے بعد خاتون اول کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اس کے بعدخاتون اول بشریٰ بی بی بھی کورونا میں مبتلا ہو گئی ہیں ۔
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور صحت ڈاکٹر!-->!-->!-->…