انگریزی گانا، مہوش حیات نے پھر سب کو ٹرک کی بتی پیچھے لگا دیا

کراچی(ویب ڈیسک) ٹی وی ڈراموں اور فلم کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے انگریزی گانا گنگنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے پھر سب کو ٹرک کی بتی پیچھے لگا دیا ہے. پہلے اداکار اوداکارائیں اپنی پرفارمنس پر مقبول ہوتے تھے آج کل عوام میں زندہ

آبی تنازعات، پاکستانی وفد مزاکرات کیلئے آج بھارت جائے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے پاکستان کےانڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ وفد کے ہمراہ آج بھارت روانہ ہوں گے۔ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط کے باوجود آبی تنازعات پر دونوں ملکوں کے انڈس واٹر کمشنروں کے درمیان

رینٹل مارچ کی قسط وصولی کیلئے جاتی امرا ملاقات ناگزیر تھی

پشاور (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ”رینٹل مارچ“ کو طے شدہ مالیاتی امور کی وجہ سے یکسر ختم نہیں کیا جاسکتا. اتوار کو صحافیوں اور مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حسین احمد نے کہا جاتی

مزاکرات کا مطلب بھارت کو عالمی دباو سے نکالناہے،مولانا

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاک بھارت مزاکرات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں بھارت سے مذاکرات کا مطلب اسے عالمی دباؤ سے نکالنا ہوگا۔ جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات کے بعد

نیب ضرور جاوں گی، گڑ بڑ کی تو مقابلہ کریں گے، مریم نواز

لاہور( ویب ڈیسک) مریم نواز نے کہاہے میں 26مارچ کونیب ضرور جاوں گی ڈرتی نہیں ہوں ، میں اداروں کیخلاف نہیں بول رہی بلکہ نیب کے پول کھول رہی ہوں۔ ن لیگ کے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا نیب نے مجھ پر اداروں کیخلاف باتیں

خانپور ڈیم میں گاڑی جا گری، 2 افراد جاں بحق، 3 کو بچالیا گیا

ہری پور(یاورحیات) سیاحوں سے بھری گاڑی خان پور ڈیم میں جا گری فیلمی کےدو افراد جاں بحق تین کو زندہ بچا لیا گیا مرنے والوں کا تعلق فیصل آباد سے تھا. ریسکیو اہلکاروں نےلاشوں کو ہسپتال منتقل کیاپولیس نے ضروری قانونی کاروائی کے بعد لاشوں کو

بازو اور ٹانگ کٹے منگیتر سے شادی کرنے والی عظیم”ثناء

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ثناء نے دوبازوں اور ایک ٹانگ سے محروم ہو جانے والے منگیتر سے شادی کرکے سب کو چونکایا ہی نہیں انسانیت کو جھنجوڑ کہ رکھ دیا، محبت کی لازوال جیتی جاگتی کہانی دیکھنے والے اپنی آنسووں پر قابو نہ

پاک میڈیا کا سعودی صحافی محمد الویل کے انتقال پر اظہار افسوس

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کے نامور صحافی محمد الویل 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں. محمد الویل کئی سعودی اخبارات میں ایڈیٹر انچیف کے عہدے پر فائز رہے، سعودی پریس ایجنسی کے مطابق محمد الویل کا صحافتی سفر چالیس سال سے زائد

رمیض راجہ نے ٹیسٹ چمپئن شپ کی پوائنٹس سسٹم پر سوال اٹھادیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیض راجہ نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے دورانیہ پر سوال اٹھا دیاہے اور کہا ہے کہ پاک بھارت مقابلوں کے بغیر کوئی وقعت نہیں تھی۔ ایک یوٹیوب انٹرویو میں کمنٹیٹر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیض

اسلام آباد اور لاہور سمیت کئی شہرو ں میں بارش، سردی بڑھ گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ ملک بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے بعد مختلف شہروں میں تیز بارش ہونے سے ایک بار پھر سردی بڑھ گئی ہے۔