مندر سے پانی پینے کاجرم؟ گورنر پنجاب نے ویڈیو شیئر کردی
لاہور(ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے بھارت میں مندر سے پانی پینے پر مسلمان لڑکے پر تشدد کی ویڈیوشیئر کرتے ہوئے بھارت کے تعصب اور انتہاپسندی کو اجاگر کیاہے۔
سوشل میڈیا پر اس بھارتی مسلمان لڑکے پر تشدد کی ویڈیو کئی دن سے چل رہی!-->!-->!-->…