برہان وانی کا لگایا پودا ایک تنا آور درخت بن رہا ہے، مشعال ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد:حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ شہید برہان الدین مظفر وانی کشمیریوں کیلئے عزم اور استقلال کی علامت ہے۔خون کے آخری قطرے تک کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ حریت رہنما مشعال ملک نے شہید…

ٹیکس آمدنی میں اضافہ نہ کیا تو آئی ایم ایف کے ساتھ یہ ہمارا آخری پروگرام نہیں ہوگا،محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کاکہنا ہے کہ اگر ہم نے اپنی ٹیکس آمدنی میں اضافہ نہ کیا تو آئی ایم ایف کے ساتھ یہ ہمارا آخری پروگرام نہیں ہوگاجب تک یہ معیشت درآمد پر مبنی رہے گی ہمیں قرض دینے والوں کے پاس واپس جانا پڑے…

اشرافیہ کی مراعات، فری بجلی اور پیٹرول فوری ختم کیا جائے، امیر جماعت اسلامی

فوٹو:سوشل میڈیا ملتان: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے اشرافیہ کی مراعات، فری بجلی اور پیٹرول فوری ختم کیا جائے، امیر جماعت اسلامی کے امیر نے ملک کے تباہ حالی کی اصل وجہ بتا دی اور مقروض ملک میں مفت خوری فوری ختم کرنے کا…

عمر ایوب کی گرفتاری کیلئے میانوالی پولیس کا اسلام آباد میں گھر پہ چھاپہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی گرفتاری کیلئے میانوالی پولیس کا اسلام آباد میں گھر پہ چھاپہ، اسلام آباد پولیس بھی میانوالی پولیس کے ہمراہ تھی بتایا گیا ہے کہ عمر ایوب دہشتگردی کے مقدمے میں مطلوب مطلوب ہیں.…

عمران خان سے گلہ کرنا میرا حق ہے علی محمد زیادہ عقلمند بننے سے گریز کریں، شیرافضل مروت

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے عمران خان سے گلہ کرنا میرا حق ہے علی محمد زیادہ عقلمند بننے سے گریز کریں، شیرافضل مروت کا لندن میں قریشی صاحب کے ساتھ انٹرویو پر ردعمل سامنے آیا ہے. شیرافضل…

امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدہ مشکل ہو گیاہے، محمود اچکزئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدہ مشکل ہو گیاہے، محمود اچکزئی نے کہا قرارداد میں پاکستان میں انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ…

پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کرنے والے افسروں اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم

فوٹو: فائل اسلام آباد: پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کرنے والے افسروں اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم، پروٹیکٹیڈ صارفین کی اوور بلنگ کی بڑھتی شکایات پر وزیرداخلہ محسن نقوی نے بجلی کے پروٹیکٹیڈ صارفین کو اووربلنگ کی شکایات کا سخت…

پاکستان نے بھارت کو 68 رنز سے شکست دیدی، شرجیل اورکامران اکمل کی ففٹیاں

فوٹو: سوشل میڈیا برمنگھم: پاکستان نے بھارت کو 68 رنز سے شکست دیدی، شرجیل اورکامران اکمل کی ففٹیاں، 145 رنز کی دھواں دھار اوپننگ شراکت، صہیب مقصود نے بھی 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی. برطانیہ کے شہر برمنگھم میں چیمپئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ…

پاک فوج کے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

فوٹو:فائل راولپنڈی : پاک فوج کے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے ترقی دینے کی منظوری دی۔ بریگیڈیئر کو ترقی دینے کا فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت منعقدہ…

زمبابوے نے انڈیا کے عالمی چیمپئن ہونے کا خمار اتار دیا، پہلے ٹی 20 میں 13 رنز سےشکست

فوٹو:سوشل میڈیا ہرارے: زمبابوے نے انڈیا کے عالمی چیمپئن ہونے کا خمار اتار دیا، پہلے ٹی 20 میں 13 رنز سےشکست دے دی، عالمی چیمپئن بننے کا ابھی بھارت میں جشن جاری تھا کہ ورلڈ کپ کے بعد اگلے ہی میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں خفت اٹھانی پڑ گئی۔…