ترجمہ قرآن میں میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے ترجمہ قرآن میں میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کے کیس میں عدالت نے نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کوطلب کرلیا۔
ہائی کورٹ میں قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف اور قرآن بورڈ کی اجازت کے بغیر چھاپنے کے…