فیض آباد دھرنا کیس،فریقین سے جواب طلب ،حکومت ،پی ٹی آئی ،الیکشن کمیشن نے درخواستیں واپس لے لیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فیض آباد میں دھرنے سے متعلق فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت، تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے بھی اپنی اپنی درخواست واپس لے لی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں…