سابق مس پاکستان ورلڈ زینب نوید کار حادثے میں جاں بحق
فوٹو: انسٹاگرام
واشنگٹن(نیٹ نیوز) سابق مس پاکستان32 سالہ زینب نوید امریکی ریاست میری لینڈ میں کار حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔
اس حوالے سے میری لینڈ کی پولیس کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد ماڈل کی موت تیز رفتار گاڑی کے الٹنے کی وجہ سے!-->!-->!-->!-->!-->…