حکومت کا کام نوکریاں پیدا کرنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کا کام کاروبار کے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو ختم اور نوکریاں پیدا کرنا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے کامیاب نوجوان پروگرام کی تقریب سے خطاب میں کہا

امریکی سفیر پال جونز کی وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملاقات

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیاہے۔ دونوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں خطے میں امن کی صورتحال بھی زیر بحث آئی شاہ محمود

پی ایس ایل 5، ٹیموں کاانتخاب مکمل، شعیب ملک زلمی

فوٹو: پی ایس ایل فائیو لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کیلئے ٹیموں کا انتخاب مکمل ہو گیا، شرجیل کی واپسی ہوئی ہے جب کہ ملتان سلطان کے سابق کپتان شعیب ملک اس بار پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔ لاہور کے قذافی

ریاست مدینہ کے خواب کی تعبیر ناممکن نہیں ،چیئرمین نیب

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے ریاست مدینہ کے خواب کی تعبیر ناممکن نہیں ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا، ریاست مدینہ کی تکمیل کے لیے صرف اپنے مفادات کو قومی مفادات کے پس پشت

برطانوی ایجنسی نے 28 ارب روپے پاکستان منتقل کر دئیے، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) برطانوی حکام نے پاکستان کی ممتاز کاروباری شخصیت سے ملنے والے 28 ارب روپے پاکستان کو منتقل کردیئے ہیں۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رقم آج سپریم کورٹ کے نیشنل بینک میں موجود اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی

علی رضا علوی،مظہر برلاس سچ کے بعد جی ٹی وی ،ریڈ زون،میں

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) صحافت کے معاصرین میں ممتا ز مقام رکھنے والے صحافیوں کی جوڑی علی رضا علوی اور مظہر برلاس نے سچ ٹی وی کو خیر بادکہہ دیا، آج شام سے دونوں جی ٹی وی کے پروگرام ریڈ زون میں جلوہ گر ہو ں گے۔ سچ

گوگل کی سینئر افسر نے عہدہ چھوڑ کر پاکستان میں ذمہ داری لے لی

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک )عالمی سرچ انجن گوگل کی سینئر پاکستانی ایگزیکٹو تانیہ ایدرس اہم عہدہ چھوڑ کر پاکستان آگئیں وہ یہاں وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان وژن پروگرام میں خدمات انجام دیں گی۔ ملک کی محبت میں واپس لوٹنے

بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے ای گورننس ناگزیر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اداروں میں اصلاحات کی کوشش کرتے ہیں لیکن مزاحمت ہوتی ہے اس لئے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ای گورننس ناگزیر ہو گیاہے۔ اسلام آباد میں ڈیجیٹل میڈیا ویڑن کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا ریٹائرڈ، الیکشن کمیشن غیر فعال ہوگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا پانچ سالہ مدت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن غیر فعال ہو گیاہے۔ ضابطے کی کارروائی کے مطابق سینئر ممبر جسٹس الطاف ابراہیم

وفاقی وزیرحماد اظہرکاآئی ٹی ایف سی سیمینارسےخطاب، پریس کانفرنس

فوٹو : پاکستان قونصل خانہ جدہ (شاہ جہاں شیرازی)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور محمد حماد اظہر نے کہا ہے سی پیک کا پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ہے اور یہ تمام ممالک کو سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتا ہے.