لاڑکانہ کے2 ٹاونز کو کراچی سے زیادہ بجٹ ملا، رقم بیرون ملک منتقل
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)لاڑکانہ کے دو ٹاؤنز کو کراچی سے بھی زیادہ 20 ارب روپے کا بجٹ ملنے کا انکشاف ہوا ہے لیکن متعلقہ علاقوں میں ترقیاتی کام نہیں ہوئے.
نیب کی منی لانڈرنگ کے خلاف تحقیقات میں لاڑکانہ کے دو ٹاؤنز پر مشتمل!-->!-->!-->!-->!-->…