برطانوی انتخابات، کنزرویٹو پارٹی کی358 نشستوں کے ساتھ سادہ اکثریت

فوٹو : اے ایف پی، اے پی لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ میں ہونے والے انتخابات میں اب تک حکومتی جماعت کنزرویٹو پارٹی نے 358نشستوں کے ساتھ سادہ اکثریت حاصل کر لی ہےجبکہ لیبر پارٹی 302 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے. پارٹی پوزیشن میں سکاٹش

میڈیا کو دھمکانے والے وکیل رہنماعمیر بلوچ کو نوٹس جاری، لائسنس معطل

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )صحافیوں کو دھمکی دینے والے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد عمیر بلوچ کو عدالت میں پیشہ ورانہ رویہ اور توہین کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیاگیا

اسلامی یونیورسٹی، طلبہ تصادم،1جاں بحق،21 زخمی،لیاقت بلوچ بھی موجود تھے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) اسلامی بین الاقوامی یونیورسٹی اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کی موجودگی میں جمعیت کی تقریب پر مخالف طلبہ تنظیم کےحملہ میں ایک طالب علم جاں بحق، 21 زخمی ہوگئے. بین الاقوامی اسلامی

خیبر پختون خوا، پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے، کل تعداد 98 ہو گئی

فوٹو : فائل پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختون خوا میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ ئے ہیں ان میں سے 3 کیسز صرف لکی مروت کے ہیں جب کہ ایک پولیو وائرس کی ٹانک سے تصدیق ہوئی ہے۔ خیرخواہ میں نئے پولیو کیسز سامنے آنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے،

سعودی عرب کی جیل میں آتشزدگی، 3 قیدی جاں بحق، 21 زخمی

الریاض (ابرار تنولی) سعودی دارلحکومت الریاض کی الملز جیل میں آگ لگنے سے 3 قیدی جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے ہیں. محکمہ جیل خانہ جات کے ترجمان نے کہا ہے کہ الملز جیل میں آگ آج جمعرات کی صبح 5 بجے لگی تھی۔’آتشزدگی جیل کے وارڈ

پنڈی ٹیسٹ، بارش کے باعث صرف20اوور کاکھیل ہوسکا

فوٹو: اے ایف پی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی بارش کاراج رہااور صرف 20اووز کا کھیل ہو سکا ۔ دوسرے دن کے کھیل میں سری لنکا کی مزیدایک

وکیل رہنما کی میڈیا کو دھمکی، اسلام آباد ہائیکورٹ داخل نہیں ہونے دوں گا

ویڈیو : ٹوئٹر طیب خان https://twitter.com/TayyabGulfam/status/1205031264014741504 اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد کے وکلاء بھی لاہور میں اسپتال پر حملہ کرنے والے جتھے کے حق میں وکالت کرنے لگے، ڈاکٹروں کے بعد میڈیا کے

آصف علی زرداری کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی کےرہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کو اڈیالہ جیل سے ضروری قانونی کارروائی کے بعد آج رہا کر دیا گیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کی تھی .

وزیراعظم کا فیاض چوہان کو ٹیلیفون،خیریت پوچھی، وکلاء ایشو کی تفصیلات لیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کو ٹیلیفون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی اور پی آئی سی واقعہ سے متعلق تفصیلات حاصل کیں۔ فیاض الحسن چوہان سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کسی کو ہسپتالوں پر بلوے کی اجازت

لاہور، پی آئی سی حملہ، 250 وکلاء کے خلاف مقدمات درج، ڈاکٹروں کی ہڑتال

فوٹو : فائل لاہور (ویب ڈیسک ) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے میں ملوث 250 سے زائد وکلا کے خلاف دو مقدمات درج کئے گئے ہیں، 15 سے زائد کو نامزد باقی نامعلوم ہیں ۔ وکلاء کے خلاف درج کیے گئے مقدمات میں دہشت گردی،