حسان اللہ نیازی کوپولیس وین جلانے کے مقدمہ میں بھی نامزد کرلیا گیا
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے بھانجے اور حفیظ اللہ نیازی کے بیٹے حسان اللہ نیازی کوپولیس وین جلانے کے مقدمہ میں بھی نامزد کرلیا گیا ہے۔
پولیس کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے میں ملوث وکیل حسان نیازی کی!-->!-->!-->!-->!-->…