پرویز مشرف کو فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ جانے کےلیے پاکستان آنا پڑے گا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں سزائے موت کے فیصلہ پر 30 دن کے اندر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر سکتے ہیں.
عدالتی حکم پر قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ سابق صدر کے پاس فیصلے کے!-->!-->!-->!-->!-->…