وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ، سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔
ایک روزہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیر اعظم عمران خان سعودی فرمانروا اور ولی عہد محمدبن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم سعودی قیادت سے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور خطے میں ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال ہوگا۔وزیر اعظم مدینہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری بھی دیں گے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم کا دورہ ،پاکستان اور وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔وزیراعظم اپنے دورے میں سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور خطے میں ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال ہوگا۔وزیر اعظم مدینہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری بھی دیں گے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم کا دورہ ،پاکستان اور سعودی قیادت کے درمیان جاری دوطرفہ تعاون اور تبادلوں کا تسلسل ہے۔قیادت کے درمیان جاری دوطرفہ تعاون اور تبادلوں کا تسلسل ہے۔
Comments are closed.