کرکٹ سے شہرت پانے والی زینب عباس دلہن بنی، بلاپکڑلیا

فوٹو : انسٹاگرام اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسپورٹس جرنلسٹ زینب عباس نے اپنی شادی میں دُلہن بن کر بلا اٹھا لیا، کسی نے بال کرائی تو شارٹ دے مارا شادی میں آئے لوگ تماشائی بن گئے شارٹ پر دلہن کو خوب داد دی. آئی سی سی پینل پر موجود پاکستانی

غریب نواز حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی، پٹرول 25 پیسے سستا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) غریب نواز حکومت نے مہنگائی کا توڑ کردیا،پٹرول کی 114 روپے 24 پیسے فی لٹر قیمت میں سے 25 پیسے کم کردیئے. وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول 25 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 113 روپے 99 پیسے فی

جو حکومت نوٹیفکیشن نہیں بناسکی وہ متفقہ قانون سازی کیسے کریگی، بلاول

فوٹو : فائل مظفرآباد(ویب ڈیسک)چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے جس حکومت سے 3 ماہ میں نوٹیفکیشن نہیں بن سکاوہ آرمی چیف کےلیے پارلیمنٹ میں متفقہ توسیع کیسے کرائے گی۔ مظفرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو

ایڈیلیڈ ،باؤلرز کی درگت بنی، وارنر کی ٹرپل سنچری، پاکستان کے 96 پہ 6 آوٹ

فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلیا نےدوسرے ٹیسٹ میں پہلے پاکستانی باؤلرز کو دھویا پھر بیٹسمینوں پر دھاک بٹھائی، آج جب دوسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو 96 رنز پر پاکستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے. ایڈ یلیڈ میں

شاہ سلمان کےدور میں پاک سعودیہ تعلقات نےنئی بلندیاں دیکھیں ،پاکستانی سفیر

فوٹو : فائل ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے شاہ سلمان دور حکومت کے دوران سعودی عرب اور پاکستان کے مابین تعلقات نے نئی بلندیاں دیکھی ہیں. شاہ سلمان بن عبد العزیز کے بادشاہت کی 5 ویں

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور کے دورے پر آئے وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ہےجس میں پنجاب کی سیاسی، انتظامی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عمران خان کو صوبائی معاملات پر بریفنگ دی

شہباز شریف نےچیف الیکشن کمشنر کے تقررکیلئے 3 نام وزیراعظم کو بھجوا دئیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے تین نام بھجوا دئیے ہیں ۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ناصر محمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام

ملتان سے 5 کروڑ کی ہیروئن سعودی عرب سمگل کی کوشش ناکام، 3 افراد گرفتار

فوٹو : فائل ملتان(ویب ڈیسک)ملتان سے سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ہوئے 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا. اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بناتے ہوئے تینوں

ہواوے کمپنی نے اپنا نیا اسمارٹ فون وائے 9 ایس پاکستان میں متعارف کرادیا

فوٹو : ہواوے لاہور (ویب ڈیسک)ہواوے کمپنی نے اپنا نیا اسمارٹ فون وائے 9 ایس پاکستان میں متعارف کرادیا ہے جس کی انٹرنل میموری 128 جی بی رکھی گئی ہے. لاہور میں ایک ایونٹ کے دوران وائے سیریز کا یہ نیا فون متعارف کراتے ہوئے کمپنی

پنجاب، 31 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سمیت متعدد کمشنرز اور سیکرٹریز تبدیل

لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے 31 اضلاع کے ڈپٹی کمشنر سمیت صوبے کے کمشنر اور متعدد سیکرٹریز کے تبادلوں کی منظوری دیدی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شوکت علی کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری، علی مرتضیٰ کو سیکرٹری آبپاشی، مومن آغا کو