نئی مردم شماری کی بنیاد پر انتخابات اگلے سال تک موٴخر ہو سکتے ہیں،خورشید شاہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکمران جماعت میں شامل جماعتوں نے اگر آمدہ انتخابات میں ایک دوسرے کے مقابلے میں اپنے امیدوار کھڑے کیے تو اتحاد ٹوٹ جائے گا اور موجودہ…