سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانبداری اور برطرفی کے لئے درخواست دائر

فوٹو: فائل اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلوں سے عدلیہ کی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر بدنامی ہوئی۔ سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس کی جانبداری اور ان کو برطرف کرنے کے حوالے سے درخواست دائر کر دی گئی۔ اسلام آباد…

امید ہے آج شام یا کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا،رانا ثناء اللہ

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کاکہناہے کہ نگران وزیراعظم کے حوالے سے ابھی مشاورت جاری ہے، امید ہے آج شام یا کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا۔جبکہ حلقہ بندی میں تقریباً 120 دن لگتے ہیں، اس میں کوئی کئی ماہ…

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پراعتراضات دور ،سماعت کل ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پراعتراضات دور کردیئے۔سماعت کل ہوگی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے وکلا کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ایک چیز ذہن میں رکھیں جیلوں کے…

کم عمر گھریلو ملازمہ رضوانہ کی والدہ کو حوالگی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: کم عمر گھریلو ملازمہ کی والدہ کو حوالگی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، جس کے مطابق رضوانہ کو بس اڈے پر والدہ کے حوالے کیا گیا۔کم عمر بچی کی والدہ شمیم کے کہنے پر بس کو بینچ کے قریب لایا جاتا ہے اور ایک شخص…

ایران کی جانب سے تیل بردار بحری جہازوں پرقبضے ، امریکا کے 3 ہزار سے زائد فوجی بحیرہ احمر پہنچ گئے

فائل:فوٹو واشنگٹن: ایران کی جانب سے تیل بردار بحری جہازوں پرقبضے کے بعد امریکا کے 3 ہزار سے زائد فوجی بحیرہ احمر پہنچ گئے۔یو ایس ایس کارٹر ہال، ایک گودی لینڈنگ جہاز ہے اور یہ میرینز، ان کے سامان، اور انھیں ساحل پر اتارتا ہے۔ غیرملکی…

نشان حیدر پانے والے میجر طفیل محمد شہید کا 65واں یوم شہادت آج منایاجارہاہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:میجر طفیل محمد شہید، نشان حیدر کا 65واں یوم شہادت آج منایاجارہاہے ، آپ نے لکشمی پور مشرقی پاکستان میں جرات و بہادری کی تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کا صفایا کیا اور لڑائی کے دوران جام شہادت نوش کیا۔پاک افواج میں…

پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہناہے کہ پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے تاہم انتخابات میں ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 9 اگست کی شام تک اسمبلی…

سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سے ’اغوا گردی کو لیگل پروٹیکشن حاصل ہوگی،محسن داوڑ

فوٹو : فائل اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع سے تعلق رکھنے والے این ڈی ایم کے سربراہ محسن داوڑ نے کہا ہے سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سے ’اغوا گردی کو لیگل پروٹیکشن حاصل ہوگی،محسن داوڑ نے اسی حکومت کا حصہ ہو کر عوام کو دکھانے کیلئے اسی پر…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سمیت 9 بل قومی اسمبلی نے منظور کر لیے

فوٹو : فائل اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سمیت 9 بل قومی اسمبلی نے منظور کر لیے، قومی اسمبلی میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں یہ قانون سازی کی گئی۔ ایوان میں قومی کمیشن برائے اقلیتیں بل میں…

ایشیا کپ 2023ء میچز کا شیڈول اور ٹاس ٹائمنگ فائنل ہو گئی

فوٹو: ان سائیڈ سپورٹ فائل  دبئی: بالآخر ایشیا کپ 2023ء میچز کا شیڈول اور ٹاس ٹائمنگ فائنل ہو گئی، پاکستان آسان حریف ٹیم نیپال کے خلاف ملتان میں ایشیا کپ مہم کا آغاز کرے گا.   ملتان کا میچ 30 اگست کو دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوں گا، پاکستان…