بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ نیب تحقیقات اور 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن کیس میں عبوری ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ نیب تحقیقات اور 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن کیس میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج راجا جواد عباس نے کیس…

سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے، سائفر کیس فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ فیصلے میں لکھا ہے کہ سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ…

اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری، ایک ہی خاندان کے 17 افراد شہید

فائل:فوٹو غزہ :اسرائیل نے غزہ میں اقوامِ متحدہ کے پناہ گزین کیمپ سمیت کئی مقامات پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 17 افراد سمیت مزید کئی افراد شہید ہو گئے۔ شہیدوں کی مجموعی تعداد 2670 ہو گئی اور 9 ہزار 600 سے زیادہ زخمی…

گورنر کے پی کے ہیلی کاپٹر میں رشتہ داروں کی سوات روانگی، ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب پشاور: گورنر کے پی کے ہیلی کاپٹر میں رشتہ داروں کی سوات روانگی، ویڈیو وائرل ہو گئی، تقریباً 10 سے زائد افراد نےہیلی کا پٹر کی سیر کی. نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق سوات پر خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر…

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا لیاقت علی خان کی 72 ویں برسی پر پیغامات

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قائدِ ملت لیاقت علی خان کی 72 ویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے اپنے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں پاکستان…

پاکستان کو غزہ میں جاری تشدد اورجانی نقصان پر گہری تشویش ہے،نگران وزیر اعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کاکہناہے کہ پاکستان کو غزہ میں جاری تشدد اورجانی نقصان پر گہری تشویش ہے، اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو محصور غزہ تک امدادی سامان پہنچانے کیلئے راہداری کھولنی چاہیے۔ نگران وزیراعظم…

رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت ملازمین کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت اپنے ملازمین کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کو سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات 7 دن میں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے…

نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن بڑی کمی کردی

 فوٹو :  فائل اسلام آباد: نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن بڑی کمی کردی، نئی کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوچکا ہے اور یہ قیمتیں رواں ماہ برقرار رہیں گے یکم نومبر سے ردو بدل ہو گا۔ نگران وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے…

آئی سی سی ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، دفاعی چمپئن انگلینڈ کو افغانستان نے ہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا دہلی: آئی سی سی ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، دفاعی چمپئن انگلینڈ کو افغانستان نے ہرادیا، افغان ٹیم نے میچ کے شروع سے آخر تک اپنی گرفت مضبوط رکھی کسی لمحے بھی انگلش ٹیم جیتنے کی پوزیشن میں دکھائی نہ دی دہلی میں کھیلے گئے ایونٹ…

ووٹ کے اندراج میں صرف 10 دن باقی رہ گئے، الٹی گنتی جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: ووٹ کے اندراج میں صرف 10 دن باقی رہ گئے، الٹی گنتی جاری ہے، 25اکتوبر 2023 کو ملک بھر میں تمام انتخابی فہرستوں کو منجمد کر دیا جائے گا. الیکشن کمیشن کی دی گئی ڈیڈ لائن گزر جانے کے بعد کسی بھی ووٹ کا اندراج ہو گا اور…