موبائل فون کالز کے ڈیٹا کا آڈٹ کرانے کیلئے ٹیمیں تشکیل

ویب ڈیسک اسلام آباد: موبائل ڈیٹا بغیر قانونی شکایت چیک کرنے اورشہریوں کے موبائل فون کالز کی سی ڈی آرز غلط استعمال کی شکایات سامنے آنے پر آڈٹ ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق آڈٹ ٹیمیں لاہور سمیت…

پاکستان گلگت بلتستان کو صوبہ نہ بنائے، کشمیری رہنمااجلاس

ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مقبوضہ کشمیر کیلئے بھارت نے جس آئین کے آرٹیکل کے تحت کشمیر کی آئینی حیثیت کو گزشتہ سال منسوخ کیا تھا اس شق تو کشمیریوں نے کبھی تسلیم ہی نہیں کیا تھااور نہ ہی ایسی کسی شق یا بھارتی دعوے کو مانتے ہیں۔کشمیر کی مسلمہ…

کوئی خواجہ سرامرضی سے سیکس نہیں کرتا،صاحبہ جہاں

ثاقب لقمان قریشی خواجہ سراء  کو اقلیت کے بجائے تیسری جنس تسل   کیا جائے نام : عمران مقبول عرف: صاحبہ جہاں رہائش : بہاولپور عہدہ: بانی و صدر (فوکس سٹار جینڈر آرگنائزیشن) خاندانی پس منظر: والد صاحب پیشے کے اعتبار سے زمیندار ہیں۔ خاندان…

شرقپوری سے لیگی ارکان کی بدتمیزی، سر پہ لوٹا رکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن ) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری کے ساتھ مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی کی بد تمیزی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے پر ان کے سر پر لوٹا رکھ دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر لیگی ارکان…

راولپنڈی،سدرن او ر سینٹرل کی جیت، خوشدل اور خرم کی سنچریاں

فوٹو: پاکستان کرکٹ بورڈ راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں سدرن پنجاب نے تاریخی کامیابی حاصل کی اور سندھ کی ٹیم کو دو وکٹوں سے ہرا دیا، کھیل کی خاص بات خوشدل خان کی35بالز پر سنچری تھی، دلبر…

شادی ہال، تقریب کا دورانیہ 2 گھنٹے،نیاایس او پی

ویب ڈیسک اسلام آباد :نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے شادی ہالز کیلئے ضابطہ کار (ایس او پیز) جاری کردیاہے تقریب کا دورانیہ صرف 2 گھنٹے ہو گا۔ پہلے این سی او سی نے شادی ہالز میں تقریبات کے باعث کورونا پھیلنے پر…

مسلہ ٹک ٹاک نہیں معاشرے کا رویہ ہے،بختاوربھٹو

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو مرحومہ کی صاحبزادی بختاور بھٹونے کہا ہے کہ مسئلہ ٹک ٹاک نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا رویہ ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد سابق صدر مملکت آصف زرداری کی…

جدہ میں پاکستانی ڈاکٹرز کے اعزاز میں تقریب

فوٹو : شاہ جہاں شیرازی جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے فرنٹ لائن پاکستانی ڈاکٹرز کے اعزاز میں پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن جدہ کی جانب سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب میں ڈاکٹرز ،کیمونٹی…

ٹک ٹاک ، پر پاکستان میں پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان میں چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پابندی لگا دی ہے۔ پی ٹی اے اعلامیہ کے مطابق معاشرے کے مختلف طبقوں کی جانب سے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور غیر مہذب مواد کی موجودگی کی شکایات کی…

لندن بیٹھ کر کہتا ہے میرے پیسے بچانے سڑکوں پرنکلو، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے ترجمان ان کا آیت اللہ خمینی سے موازنہ کررہے ہیں حالانکہ انہیں زبردستی باہر بھیجا گیا تھا اور نوازشریف تو…