شاہدخاقان عباسی کی آج نیب راولپنڈی میں طلبی

اسلام آباد (زمینی حقائق ) نیب راولپنڈی نے ایل این جی ٹرمینل ٹھیکہ کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج طلب کرلیا۔ شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی ٹرمینل کا غیر قانونی ٹھیکہ دینے کے الزام میں تفتیش کے لیے جمعرات کی

کلبھوشن پر حکومت جو بھی فیصلہ کرے اس پر عمل ہوگا،آصف غفور

راولپنڈی(زمینی حقائق ) آئی ایس پی آرکے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کا کلبھوشن کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان کی بڑی جیت ہے، ہماری قانونی ٹیم اور دفتر خارجہ نے بہترین کام کیا، سب خراج تحسین کے مستحق

کلبھوشن کیس، عالمی عدالت نے بریت کی بھارتی درخواست مسترد کر دی

دی ہیگ(نیٹ نیوز) عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی۔ عالمی عدالت انصاف کے صدر جج عبدالقوی احمد یوسف دی ہیگ کے پیس پیلس میں کلبھوشن کیس کا فیصلہ سنایا۔ جج نے کہا کہ پاکستان

جج ارشد کی ویڈیو بنانے والا ملزم میاں طارق گرفتار

اسلام آباد (زمینی حقائق )احتساب عدالت کےجج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والے مرکزی ملزم میاں طارق کوایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ۔ ایف آئی اے کےمطابق میاں طارق کی گرفتاری ایف آئی اے اسلام آباد کے سائبر کرائم ونگ نے کی، ملزم کو

انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدہ سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدہ سے سبکدوش ہونے کا اعلان کر دیاہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ 3 سال تک بھرپور طریقے سے اپنی ذمہ داریاں

فلور ملز ایسو سی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

فوٹو ؛فائل لاہور(ویب ڈیسک )چوکر پر سیلز ٹیکس ختم کر نے کے اعلان کے بعد فلور ملز مالکان نے آٹے پر سیلز ٹیکس کے خلاف ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے آٹے اور آٹے کی مصنوعات پر عائد جنرل سیلز ٹیکس کے

اندرون ملک فضائی سفر کے کراہے میں 20ہزار روپے کی کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) اندرون ملک فضائی سفر کے کرایوں میں 20 ہزار کمی کر دی گہی۔ اس حوالے ٹریول ایجنٹس کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا دو طرفہ ٹکٹ جو کافی عرصہ سے 50 سے 60 ہزار روپے کا مل رہا تھا اب کم ہو کر 35 سے 40 ہزار

کلبھوشن یادھو کیس، عالمی عدالت آج شام فیصلہ سنا ہے گی

فائل فوٹو دی ہیگ(نیوز نیٹ) عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو سے متعلق کیس کا فیصلہ آج شام سنائے گی۔ کیس کا فیصلہ پاکستان کے وقت کے مطابق شام 6 بجے سنایا جائے گا، فیصلہ سننے کے لیے پاکستان کی ٹیم اٹارنی جنرل کی قیادت میں دی

حافظ سعید کو پھر گرفتار کر لیا گیا۔

فائل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک) کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذراائع کا کہنا ہے کہ حافظ سعید لاہور سے گوجرانوالہ جارہے تھے جب انہیں گرفتار کیا گیا۔ حافظ سعید کے خلاف مختلف تھانوں میں

میڈیاٹاون ہاوسنگ سوسائٹی انتخابات، فاونڈر پینل کا کلین سویپ

اسلام آباد(زمینی حقائق ) میڈیا ٹاون کواپرئیٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے الیکشن  میں  فاونڈرز پینل نے کلین سویپ کرتے ہوئے   تمام عہدوں پر  بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی۔ سینئر صحافی رانا طاہر محمود آئندہ تین سال کیلئے صدر ، رانا قیصر