بغاوت کیس، لیگی رہنما تھانے پہنچ گئے، پولیس کاگرفتاری سے انکار
ویب ڈیسک
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف بغاوت کے مقدمہ میں نامزد مسلم لیگ (ن) کے رہنما گرفتاری دینے تھانہ شاہدرہ لاہور پہنچ گئے لیکن پولیس نے انہیں گرفتار کرنے سے انکار کردیا،تھانے کے باہر لیگی کارکن شدید نعرے بازی کرتے رہے۔…